🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 453
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا نَصْرٍ مَنْصُورَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَصْبَهَانِيَّ يَقُولُ: سُئِلَ الشِّبْلِيُّ مَا عَلَامَةُ صِحَّةِ الْمَعْرِفَةِ؟ قَالَ:" نِسْيَانُ كُلِّ شَيْءٍ سِوَى مَعْرُوفِهِ". فَقَالَ: مَا عَلَامَةُ صِحَّةِ الْمَحَبَّةِ؟ فَقَالَ:" الْعَمَى عَنْ كُلِّ شَيْءٍ سِوَى مَحْبُوبِهِ" وَسَمِعْتُ الشِّبْلِيَّ يَقُولُ فِي قَوْلِهِ: (وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غَافِلِينَ) .
فَقَالَ:" وَمَا كُنَّا عَمَّنْ قَرُبَ مِنَّا غَافِلِينَ، وَلَا عَمَّنْ أَقْبَلَ عَلَيْنَا شَاغِلِينَ".
امام ابو عبدالرحمن سلمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو نصر منصور بن عبداللہ اصبہانی رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: امام شبلی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ معرفت کے درست ہونے کی علامت کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”اپنے معروف (یعنی اللہ تعالیٰ) کے سوا ہر چیز کو بھلا دینا۔“ پھر پوچھا گیا: محبت کے درست ہونے کی علامت کیا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”اپنے محبوب کے سوا ہر چیز سے اندھا ہو جانا۔“ اور میں نے امام شبلی رحمہ اللہ کو اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غَافِلِينَ﴾ کے بارے میں یہ کہتے سنا: ”ہم اس سے غافل نہیں تھے جو ہم سے قریب ہوا، اور نہ ہی ہم اس سے بے خبر اور مشغول رہے جو ہماری طرف متوجہ ہوا۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 453]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن الحسين بن محمد السلميليس بالقوي في الحديث، ومرة: تكلموا فيه وليس بعمدة، ومرة: في تصانيفه أحاديث وحكايات موضوعة، وفي حقائق تفسيره: أشياء لا تسوغ أصلا عدها بعض الأئمة من زندقة الباطنية
Shu‘ab al-Iman Hadith 453 in Urdu