🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4598
أَخْبَرَنَا كَامِلُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُسْتَمْلِي، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ الْجُرْجَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَزْهَرِ جُمَاهِرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزُّعَيْزِعَةِ وَهُوَ مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، أَنَّهُ قَالَ: إِنِّي لَا أَقُولُ، إِنِّي لَا أَزْنِي، وَلَا أَسْرِقُ، وَلَا أَشْرَبُ الْخَمْرَ، قِيلَ: لِمَ؟ قَالَ: لِأَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" الْبَلَاءُ مُوَكَّلٌ بِالْقَوْلِ مَا قَالَ عَبْدٌ بِشَيْءٍ لَا أَفْعَلُهُ، إِلَّا تَرَكَ الشَّيْطَانُ كُلَّ شَيْءٍ مِنَ الْأَشْيَاءِ، فَوَلِعَ بِذَلِكَ مِنْهُ حَتَّى يُؤَثِّمَهُ".
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں یہ نہیں کہتا کہ میں زنا نہیں کرتا، چوری نہیں کرتا اور شراب نہیں پیتا۔“ ان سے پوچھا گیا: ”کیوں؟“ انہوں نے فرمایا: ”اس لیے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”مصیبت بات کے سپرد کی گئی ہے۔ کوئی بندہ جب یہ کہتا ہے کہ میں فلاں کام نہیں کرتا تو شیطان باقی ہر چیز چھوڑ کر اسی بات کے پیچھے لگ جاتا ہے اور اس بندے سے اسی کام کے پیچھے پڑا رہتا ہے، یہاں تک کہ اسے گناہ میں مبتلا کر دیتا ہے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه/حدیث: 4598]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 26) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن عدي فى (الكامل) 6/ 2211، وأبو الشيخ فى (الأمثال) ص 87 رقم 50، والخطيب فى (تاريخه) 7/ 389»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو الدرداءصحابي جليل
👤←👥عطاء بن أبي رباح
Newعطاء بن أبي رباح ← أبو الدرداء
ثقة فقيه ، فاضل لكنه كثير الإرسال ، وقيل : إنه تغير بآخره ، ولم يكثر ذلك منه
👤←👥محمد بن عيسى بن القاسم مولى معاوية بن أبي سفيان
Newمحمد بن عيسى بن القاسم مولى معاوية بن أبي سفيان ← عطاء بن أبي رباح
صدوق يخطئ ويدلس ورمي بالقدر
👤←👥هشام بن عمار
Newهشام بن عمار ← محمد بن عيسى بن القاسم مولى معاوية بن أبي سفيان
صدوق مقرئ ، كبر فصار يتلقن فحديثه القديم أصح
Shu‘ab al-Iman Hadith 4598 in Urdu