🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب القول في زيادة الإيمان ونقصانه ، وتفاضل أهل الإيمان في إيمانهم
باب: ایمان کے بڑھنے اور گھٹنے، اور اہلِ ایمان کے اپنے ایمان میں ایک دوسرے سے فضیلت رکھنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 46
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنِ قَتَادَةَ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ... فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ وَزَادَ:" يَقِينًا وَعِلْمًا".
ایک دوسری سند سے بھی (شریک سے) اسی کے مانند روایت ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے: «يَقِينًا وَعِلْمًا» ”(ایمان اور سمجھ کے ساتھ) یقین اور علم بھی۔“ [شعب الإيمان/مقدمة/حدیث: 46]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 150) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعيد بن منصورثقة مصنف
👤←👥أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة
Newأحمد بن عبد الوهاب بن نجدة ← سعيد بن منصور
صدوق
👤←👥عباس بن الفضل بن زكريا النضروي
Newعباس بن الفضل بن زكريا النضروي ← أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة
ثقة . مشهور
Shu‘ab al-Iman Hadith 46 in Urdu