الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
حدیث نمبر: 463
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْدَانَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّاسٍ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْأُشْنَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ يَقُولُ وَأَنَا أُوَاكِلُهُ عَلَى الْمَائِدَةِ:" إِنْ فَطَّنَكَ بِبِرِّهِ، فَرَّغَكَ لِذِكْرِهِ، وَإِنْ فَرَّغَكَ لِذِكْرِهِ مَنَّ عَلَيْكَ بِحُبِّهِ، وَإِنْ مَنَّ عَلَيْكَ بِحُبِّهِ نَاجَاكَ بِقُرْبِهِ".
امام ابو عبدالرحمن سلمی رحمہ اللہ نے ہمیں بیان کیا، انہیں علی بن حمدان نے، انہیں عباد بن عباس رازی نے، انہیں محمد بن جعفر اشنانی نے بتایا، وہ کہتے ہیں: میں نے یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا، جبکہ میں ان کے ساتھ دستر خوان پر کھانا کھا رہا تھا: ”اگر اللہ تعالیٰ اپنے احسان کے ذریعے تمہیں بیدار کر دے تو وہ تمہیں اپنے ذکر کے لیے فارغ کر دیتا ہے، اور اگر وہ تمہیں اپنے ذکر کے لیے فارغ کر دے تو اپنی محبت عطا کر کے تم پر احسان فرماتا ہے، اور اگر وہ اپنی محبت عطا کر کے تم پر احسان فرمائے تو اپنے قرب میں تم سے سرگوشی فرماتا ہے۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 463]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى (مسنده) 3/ 213، 226، 283، 3/ 104، 168، 200، وأبو يعلى فى (مسنده) 5/ 144 رقم 2758، وابن المبارك رقم 1019، والخطيب فى (تاريخه) 4/ 259»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن الحسين بن محمد السلمي | ليس بالقوي في الحديث، ومرة: تكلموا فيه وليس بعمدة، ومرة: في تصانيفه أحاديث وحكايات موضوعة، وفي حقائق تفسيره: أشياء لا تسوغ أصلا عدها بعض الأئمة من زندقة الباطنية |
Shu‘ab al-Iman Hadith 463 in Urdu