🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4702
سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ أَبِي عُثْمَانَ الزَّاهِدَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ الْحَسَنِ الْفَقِيهَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: قِيلَ لِلشِّبْلِيِّ: يَا أَبَا بَكْرٍ، أَوْصِنِي، قَالَ:" كَلَامُكَ كِتَابُكَ إِلَى رَبِّكَ، فَانْظُرْ مَاذَا تُمْلِي فِيهِ".
شبلی رحمہ اللہ سے کہا گیا: ”اے ابوبکر! مجھے کوئی وصیت کیجیے۔“ انہوں نے فرمایا: ”تمہارا کلام تمہارے رب کے نام تمہارا نامہ ہے، لہٰذا خوب دیکھ لو کہ اس میں کیا لکھوا رہے ہو۔“ [شعب الإيمان/الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه/حدیث: 4702]


Shu‘ab al-Iman Hadith 4702 in Urdu