🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4704
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ جَدِّي، يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ النَّسَوِيَّ، يَقُولُ:" كَلَامُ الرَّجُلِ فِيمَا لَا يَعْنِيهِ يُورِثُهُ، فِعْلَ مَا لَا يَعْنِيهِ، وَفِعْلُهُ مَا لَا يَعْنِيهِ، يُسْقِطُهُ عَنْ دَرَجَاتِ مَا يَعْنِيهِ".
محمد بن علی نسوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”آدمی کا ایسی بات میں پڑنا جس سے اس کا کوئی تعلق نہ ہو، اسے ایسے کام میں مبتلا کر دیتا ہے جو اس کے لیے لایعنی ہو، اور اس کا لایعنی کام کرنا اسے ان کاموں کے درجات سے گرا دیتا ہے جو اس کے لیے بامقصد اور مفید ہیں۔“ [شعب الإيمان/الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه/حدیث: 4704]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن الحسين بن محمد السلميليس بالقوي في الحديث، ومرة: تكلموا فيه وليس بعمدة، ومرة: في تصانيفه أحاديث وحكايات موضوعة، وفي حقائق تفسيره: أشياء لا تسوغ أصلا عدها بعض الأئمة من زندقة الباطنية
Shu‘ab al-Iman Hadith 4704 in Urdu