🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4708
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ النَّصْرَآبَاذِيُّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ أَحْمَدَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَامَةَ الطَّحَاوِيَّ، بِمِصْرَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ أَبِي عِمْرَانَ، يَقُولُ: قَالَ لِي مَعْرُوفٌ الْكَرْخِيُّ:" احْفَظْ لِسَانَكَ مِنَ الْمَدْحِ، كَمَا تَحْفَظُهُ مِنَ الذَّمِّ".
محمد بن ابی عمران رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ معروف کرخی رحمہ اللہ نے مجھ سے فرمایا: ”اپنی زبان کو تعریف و مدح سے اسی طرح بچا کر رکھو جس طرح تم اسے مذمت و برائی سے بچاتے ہو۔“ [شعب الإيمان/الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه/حدیث: 4708]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحاكمإمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 4708 in Urdu