الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
210. فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه وترك الخوض فيه
فصل: ہر لایعنی بات پر خاموش رہنے اور اس میں نہ پڑنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 4713
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ طَلْحَةُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الصَّقْرِ، بِبَغْدَادَ، حَدَّثَنَا شَاكِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أَحْمَدَ بْنَ الْحَسَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَتَاهِيَةِ، يُنْشِدُ هَذِهِ الْأَبْيَاتِ:"
إِنْ كَانَ يُعْجِبُكَ السُّكُوتُ فَإِنَّهُ قَدْ كَانَ يُعْجِبُ قَبْلَكَ الْأَخْيَارَا وَلَئِنْ نَدِمْتَ عَلَى سُكُوتِكَ مَرَّةً
فَلَقَدْ نَدِمْتُ عَلَى الْكَلَامِ مِرَارَا إِنَّ السُّكُوتَ سَلَامَةٌ وَلَرُبَّمَا
زَرَعَ الْكَلَامُ عَدَاوَةً وَضِرَارَا وَإِذَا تَقَرَّبَ خَاسِرٌ مِنْ خَاسِرٍ
زَادَا بِذَاكَ خَسَارَةً وَتَبَارَا

ابو احمد بن حسن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو العتاہیہ رحمہ اللہ کو یہ اشعار سناتے ہوئے سنا:
«إِنْ كَانَ يُعْجِبُكَ السُّكُوتُ فَإِنَّهُ قَدْ كَانَ يُعْجِبُ قَبْلَكَ الْأَخْيَارَا» ”اگر تمہیں خاموشی پسند آتی ہے تو (کوئی عجب نہیں) تم سے پہلے نیک لوگوں کو بھی یہ پسند آتی رہی ہے۔“
«وَلَئِنْ نَدِمْتَ عَلَى سُكُوتِكَ مَرَّةً فَلَقَدْ نَدِمْتُ عَلَى الْكَلَامِ مِرَارَا» ”اور اگر تم کبھی اپنی خاموشی پر پشیمان ہوئے ہو تو میں تو بولنے پر بارہا پشیمان ہوا ہوں۔“
«إِنَّ السُّكُوتَ سَلَامَةٌ وَلَرُبَّمَا زَرَعَ الْكَلَامُ عَدَاوَةً وَضِرَارَا» ”بے شک خاموشی سلامتی ہے، اور بسا اوقات کلام دشمنی اور نقصان کا بیج بو دیتا ہے۔“
«وَإِذَا تَقَرَّبَ خَاسِرٌ مِنْ خَاسِرٍ زَادَا بِذَاكَ خَسَارَةً وَتَبَارَا» ”اور جب ایک خسارے والا کسی دوسرے خسارے والے کے قریب ہوتا ہے تو وہ دونوں اس سے خسارے اور تباہی میں اور بڑھ جاتے ہیں۔“ [شعب الإيمان/الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه/حدیث: 4713]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمران بن موسى بن حبان القزاز | صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 4713 in Urdu