الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
211. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 4795
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ، سَمِعْتُهُ، يَقُولُ:" كَانُوا يَضْرِبُونَ رَقِيقَهُمْ، وَلَا يَلْعَنُونَهُمْ".
امام زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے انہیں فرماتے ہوئے سنا: ”(پہلے لوگ) اپنے غلاموں کو مار لیتے تھے، مگر ان پر لعنت نہیں کرتے تھے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه/حدیث: 4795]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الزهري | الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته |
Shu‘ab al-Iman Hadith 4795 in Urdu