الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
211. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 4799
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ رَبَاحٍ، قَالَ: سَمِعْتُ نِمْرَانَ، يَذْكُرُ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا لَعَنْ شَيْئًا، صَعِدْتِ اللَّعْنَةُ إِلَى السَّمَاءِ، فَتُغْلَقُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ دُونَهَا، ثُمَّ تَهْبِطُ إِلَى الْأَرْضِ، فَتُغْلَقُ أَبْوَابُهَا دُونَهَا، ثُمَّ تَأْخُذُ يَمِينًا وَشِمَالًا، فَإِذَا لَمْ تَجِدْ مَسَاغًا، رَجَعَتْ إِلَى الَّذِي لَعَنَ، فَإِنْ كَانَ لِذَلِكَ أَهْلًا، وَإِلَّا رَجَعَتْ إِلَى قَائِلِهَا.
قَالَ أَبُو دَاوُدَ: " وَقَالَ مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ هُوَ رَبَاحُ بْنُ الْوَلِيدِ، سَمِعَ مِنْهُ، وَذَكَرَ أَنَّ يَحْيَى بْنَ حَسَّانَ وَهِمَ فِيهِ، وَفِي هَذَا الْمَعْنَى حَدِيثُ أَبِي الْعَالِيَةِ، وَذَلِكَ مَذْكُورٌ فِي فَصْلِ كَرَاهِيَةِ سَبِّ الرِّيحِ".

سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ جب کسی چیز پر لعنت کرتا ہے تو وہ لعنت آسمان کی طرف چڑھتی ہے، تو آسمان کے دروازے اس کے آگے بند کر دیے جاتے ہیں، پھر وہ زمین کی طرف اترتی ہے تو زمین کے دروازے بھی اس کے آگے بند کر دیے جاتے ہیں، پھر وہ دائیں بائیں جاتی ہے، اور جب کوئی گنجائش نہیں پاتی تو اس شخص کی طرف لوٹ آتی ہے جس پر لعنت کی گئی تھی، اگر وہ اس کا اہل ہو (تو اس پر پڑتی ہے)، ورنہ لعنت کہنے والے کی طرف لوٹ آتی ہے۔“
امام ابو داود رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مروان بن محمد رحمہ اللہ نے کہا کہ (یہ راوی) رباح بن ولید ہے، (ولید بن رباح نہیں)، اس نے اس سے سنا ہے، اور انہوں نے ذکر کیا کہ یحییٰ بن حسان رحمہ اللہ کو اس میں وہم ہوا ہے۔ اور اس معنی میں ابوالعالیہ رحمہ اللہ کی حدیث بھی ہے، اور وہ ہوا کو برا بھلا کہنے کی کراہت والی فصل میں مذکور ہے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه/حدیث: 4799]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 149) .»
«أخرجه أبو داود فى (سننه) برقم: 4905، والبزار فى (مسنده) برقم: 4084»
«أخرجه أبو داود فى (سننه) برقم: 4905، والبزار فى (مسنده) برقم: 4084»
الحكم على الحديث:
إسناده: حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥رفيع بن مهران | ثقة ، كثير الإرسال | |
👤←👥يحيى بن حسان بن حيان التنيسي يحيى بن حسان بن حيان التنيسي ← رفيع بن مهران | ثقة | |
👤←👥أبو داود السجستاني أبو داود السجستاني ← يحيى بن حسان بن حيان التنيسي | ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء | |
👤←👥أبو الدرداء أبو الدرداء ← أبو داود السجستاني | صحابي جليل | |
👤←👥رباح بن الوليد الذماري رباح بن الوليد الذماري ← أبو الدرداء | صدوق | |
👤←👥يحيى بن حسان بن حيان التنيسي يحيى بن حسان بن حيان التنيسي ← رباح بن الوليد الذماري | ثقة | |
👤←👥أحمد بن صالح المصري أحمد بن صالح المصري ← يحيى بن حسان بن حيان التنيسي | ثقة حافظ | |
👤←👥أبو داود السجستاني أبو داود السجستاني ← أحمد بن صالح المصري | ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء | |
👤←👥ابن داسة ابن داسة ← أبو داود السجستاني | الشيخ الثقة | |
👤←👥أبو علي الروذباري أبو علي الروذباري ← ابن داسة |
Shu‘ab al-Iman Hadith 4799 in Urdu
يحيى بن حسان بن حيان التنيسي ← رفيع بن مهران