🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 481
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ الشُّعَيْبِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ نَصْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّوفِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ شَيْبَانَ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الْمَغْرِبِيَّ يَقُولُ:" تَفَكَّرَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ لَيْلَةً مِنَ اللَّيَالِي فِي شَأْنِ آدَمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَالَ: يَا رَبِّ خَلَقْتَهُ وَنَفَخْتَ فِيهِ مِنْ رُوحِكِ، وَأَسْجَدْتَ لَهُ مَلَائِكَتَكَ، ثُمَّ بِذَنْبٍ وَاحِدٍ مَلَأْتَ أَفْوَاهَ النَّاسِ حَتَّى يَقُولُوا: (وَعَصَى آدَمُ رَبَّهُ فَغَوَى) .
قَالَ: فَأَوْحَى اللَّهُ أَنْ يَا إِبْرَاهِيمُ أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ مُخَالَفَةَ الْحَبِيبِ عَلَى الْحَبِيبِ شَدِيدَةٌ".
ابو عبداللہ مغربی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ایک رات سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے سیدنا آدم علیہ السلام کے معاملے پر غور کیا تو عرض کیا: اے میرے رب! تو نے انہیں پیدا کیا، ان میں اپنی روح پھونکی اور اپنے فرشتوں سے انہیں سجدہ کرایا، پھر ایک ہی گناہ کی وجہ سے تو نے لوگوں کے منہ اس طرح بھر دیے کہ وہ کہتے ہیں: ﴿وَعَصَىٰ آدَمُ رَبَّهُ فَغَوَىٰ﴾ ۔
فرمایا: تو اللہ تعالیٰ نے وحی فرمائی: اے ابراہیم! کیا تم نہیں جانتے کہ محبوب کی مخالفت محبوب پر بہت سخت ہوتی ہے؟“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 481]


Shu‘ab al-Iman Hadith 481 in Urdu