الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
211. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 4813
وَأَخْبَرَنَا ابْنُ عَبْدِانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ، حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، بِدِمَشْقَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي عَلِيٍّ اللَّهَبِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:" أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاتِّخَاذِ الدِّيكِ الْأَبْيَضِ".
هَذَا بِهَذَا الْإِسْنَادِ مُنْكَرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ اللَّهَبِيُّ، وَرَوَى فِيهِ بِإِسْنَادٍ مُرْسَلٍ، وَهُوَ أَشْبَهُ.
هَذَا بِهَذَا الْإِسْنَادِ مُنْكَرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ اللَّهَبِيُّ، وَرَوَى فِيهِ بِإِسْنَادٍ مُرْسَلٍ، وَهُوَ أَشْبَهُ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید مرغ پالنے کا حکم دیا۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”یہ روایت اس سند کے ساتھ منکر ہے، اسے بیان کرنے میں لہبی منفرد ہیں، اور انہوں نے اس بارے میں مرسل سند سے بھی روایت کیا ہے، اور وہی (مرسل) زیادہ قرینِ صواب ہے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه/حدیث: 4813]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 158) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 4813 in Urdu
محمد بن المنكدر ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري