الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
211. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 4820
وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا الْبَاغَنْدِيُّ، حَدَّثَنَا خَلَّادٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ، عَنْ رَدِيفِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ عَثَرَ حِمَارُهُ، فَقَالَ: تَعِسَ الشَّيْطَانُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَقُلْ: تَعِسَ الشَّيْطَانُ، فَإِنَّهُ يَتَعَاظَمُ، حَتَّى يَصِيرَ مِثْلَ الْجَبَلِ، وَيَقُولُ: بِعِزِّي صَرَعْتُ، وَإِذَا قَالَ: بِسْمِ اللَّهِ، تَصَاغَرَ حَتَّى يَكُونَ مِثْلَ الذُّبَابِ".
وَرَوَاهُ مَعْمَرُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ، عَمَنْ كَانَ رَدِيفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُنْتُ رِدْفَهُ عَلَى حِمَارٍ، فَعَثَرَ الْحِمَارُ، فَقُلْتُ: تَعِسَ الشَّيْطَانُ، فَقَالَ:" لَا تَقُلْ: تَعِسَ الشَّيْطَانُ، فَإِنَّكَ إِذَا قُلْتَ: تَعِسَ الشَّيْطَانُ، تَعَاظَمَ فِي نَفْسِهِ، وَقَالَ: صَرَعْتُهُ بِقُوَّتِي، وَإِذَا قُلْتَ: بِسْمِ اللَّهِ، تَصَاغَرَتْ إِلَيْهِ نَفْسُهُ، حَتَّى يَكُونَ أَصْغَرَ مِنَ الذُّبَابِ".

ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے، جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم سواری تھے، روایت ہے کہ ان کا گدھا پھسل گیا تو انہوں نے کہا: ”شیطان تباہ ہو!“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ نہ کہو کہ شیطان تباہ ہو، کیونکہ وہ پھولتا چلا جاتا ہے، یہاں تک کہ پہاڑ جیسا ہو جاتا ہے اور کہتا ہے: میں نے اپنی عزت (طاقت) سے پچھاڑ دیا۔ اور جب (بندہ) «بِسْمِ اللَّهِ» ”اللہ کے نام سے“ کہتا ہے تو وہ چھوٹا ہوتا چلا جاتا ہے، یہاں تک کہ مکھی کی مانند ہو جاتا ہے۔“
معمر بن راشد رحمہ اللہ نے اسے عاصم سے، انہوں نے ابوتمیمہ ہجیمی رحمہ اللہ سے، انہوں نے اس صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم سواری تھے، وہ بیان کرتے ہیں: ”میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے گدھے پر سوار تھا کہ گدھا پھسل گیا تو میں نے کہا: شیطان تباہ ہو! تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ نہ کہو کہ شیطان تباہ ہو، کیونکہ جب تم کہتے ہو کہ شیطان تباہ ہو تو وہ اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھنے لگتا ہے اور کہتا ہے: میں نے اسے اپنی قوت سے پچھاڑ دیا۔ اور جب تم «بِسْمِ اللَّهِ» ”اللہ کے نام سے“ کہتے ہو تو اس کی نظر میں اس کی اپنی حیثیت گھٹ جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ مکھی سے بھی چھوٹا ہو جاتا ہے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في حفظ اللسان عما لا يحتاج اليه/حدیث: 4820]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 162) .»
«أخرجه أبو داود فى (سننه) برقم: 4982، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20069، 20068، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 20899، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 7862، 7863، والطبراني فى (الكبير) برقم: 516، والطحاوي فى (شرح مشكل الآثار) برقم: 369»

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥طريف بن مجالد الهجيمي | ثقة | |
👤←👥معمر بن راشد معمر بن راشد ← طريف بن مجالد الهجيمي | ثقة ثبت فاضل ، إلا أن في روايته عن ثابت والأعمش وعاصم بن أبي النجود ، وهشام بن عروة شيئا ، وكذا فيما حدث به بالبصرة | |
👤←👥طريف بن مجالد الهجيمي طريف بن مجالد الهجيمي ← معمر بن راشد | ثقة | |
👤←👥عاصم بن سليمان الأحول عاصم بن سليمان الأحول ← طريف بن مجالد الهجيمي | ثقة | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← عاصم بن سليمان الأحول | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات | |
👤←👥أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار ← سفيان بن عيينة | الإمام الحافظ المجود | |
👤←👥علي بن أحمد بن عبدان الشيرازي علي بن أحمد بن عبدان الشيرازي ← أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار | ثقة مشهور عالي الإسناد |
Shu‘ab al-Iman Hadith 4820 in Urdu
معمر بن راشد ← طريف بن مجالد الهجيمي