الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
حدیث نمبر: 484
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُثْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ ذَا النُّونِ يَقُولُ:" مَا رَجَعَ إِلَّا مِنَ الطَّرِيقِ، وَلَوْ وَصَلُوا إِلَيْهِ مَا رَجَعُوا فَازْهَدْ فِي الدُّنْيَا تَرَى الْعَجَبَ".
ذوالنون مصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جو بھی لوٹا ہے وہ راستے ہی سے لوٹا ہے، اگر وہ اس تک پہنچ جاتے تو ہرگز نہ لوٹتے، لہٰذا دنیا سے بے رغبتی اختیار کرو، تم عجیب و غریب باتیں دیکھو گے۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 484]
Shu‘ab al-Iman Hadith 484 in Urdu