🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 489
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنِي الْجُنَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: رَفَعَ إِلَيَّ سَرِيٌّ مَرَّةً رُقْعَةً فَقَالَ لِي:" احْفَظْ هَذِهِ الرُّقْعَةَ فَإِذَا فِيهَا مَكْتُوبٌ:
لَمَّا شَكَوْتُ الْحُبَّ قَالَ كَذَبْتَنِي فَمَا لِي أَرَى الْأَعْضَاءَ مِنْكَ كَوَاسِيَا فَمَا الْحُبُّ حَتَّى يَلْصَقَ الْجِلْدُ بِالْحَشَى
وَتَذْبُلُ حَتَّى لَا تُجِيبَ الْمُنَادِيَا وَتَنْحَلُ حَتَّى لَا يُبْقِيَ لَكَ الْهَوَى
سِوَى مُقْلَةٍ تَبْكِي بِهَا أَوْ تَنَاجِيَا
امام جنید بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سری رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ مجھے ایک پرچہ دیا اور مجھ سے فرمایا: ”اس پرچے کو محفوظ رکھنا، اس میں یہ لکھا ہوا ہے:“
«لَمَّا شَكَوْتُ الْحُبَّ قَالَ كَذَبْتَنِي فَمَا لِي أَرَى الْأَعْضَاءَ مِنْكَ كَوَاسِيَا فَمَا الْحُبُّ حَتَّى يَلْصَقَ الْجِلْدُ بِالْحَشَى»
«وَتَذْبُلُ حَتَّى لَا تُجِيبَ الْمُنَادِيَا وَتَنْحَلُ حَتَّى لَا يُبْقِيَ لَكَ الْهَوَى»
«سِوَى مُقْلَةٍ تَبْكِي بِهَا أَوْ تَنَاجِيَا»
”جب میں نے محبت کا شکوہ کیا تو اس نے کہا: تم مجھ سے جھوٹ بولتے ہو، کیونکہ میں تمہارے اعضا کو (صحت مند اور) لباس میں ڈھکا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ محبت تو یہ ہے کہ کھال پیٹ سے جا لگے، اور آدمی اس قدر سوکھ جائے کہ پکارنے والے کو جواب بھی نہ دے سکے، اور گھلتا چلا جائے یہاں تک کہ عشق تیرے لیے ایک آنکھ کے سوا کچھ باقی نہ چھوڑے جس سے تو روئے یا سرگوشی کرے۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 489]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جعفر الصادقصدوق فقيه إمام
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← جعفر الصادق
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 489 in Urdu