🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
216. الخامس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في الأمانات
ایمان کی شاخوں میں سے پینتیسویں شاخ: امانتوں کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4909
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ غَنَّامِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ رَجُلٍ أَرَاهُ أَبَا شُعْبَةَ، عَنِ ابْنِ فَارِسٍ، قَالَ: أَتَيْتُ أَبَا ذَرٍّ، فَقَالَ: يَا ابْنَ أَخِي، مِثْلُكَ مِنْ قَوْمِي وَلَا أَعْرِفُهُ، قَالَ: شَغَلَتْنِي التِّجَارَةُ، قَالَ:" فَإِنَّا كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ مِنْ نَفَرٍ لَا يُنْظَرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، تَاجِرٌ فَاجِرٌ، وَكُنَّا نَعُدُّ الْفَاجِرَ، الَّذِي يُحَلِّي السِّلْعَةَ بِمَا لَيْسَ فِيهَا".
ابن فارس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو انہوں نے فرمایا: ”اے میرے بھتیجے! تمہارے جیسا آدمی میری قوم میں سے ہو اور میں اسے نہ جانتا ہوں؟“ میں نے کہا: ”مجھے تجارت نے مشغول رکھا۔“ انہوں نے فرمایا: ”ہم آپس میں یہ بیان کیا کرتے تھے کہ جن لوگوں کی طرف قیامت کے دن نظر (رحمت) نہیں فرمائی جائے گی ان میں فاجر تاجر بھی ہے، اور ہم فاجر اسے شمار کرتے تھے جو سامانِ تجارت کو ایسی خوبی سے آراستہ کرے جو اس میں نہ ہو۔“ [شعب الإيمان/الخامس والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في الامانات/حدیث: 4909]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الملك بن ميسرة الهلاليثقة
👤←👥مسعر بن كدام
Newمسعر بن كدام ← عبد الملك بن ميسرة الهلالي
ثقة ثبت فاضل
👤←👥حفص بن غياث النخعي
Newحفص بن غياث النخعي ← مسعر بن كدام
ثقة فقيه ، تغير حفظه قليلا في الآخر
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← حفص بن غياث النخعي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 4909 in Urdu