🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
216. الخامس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في الأمانات
ایمان کی شاخوں میں سے پینتیسویں شاخ: امانتوں کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4921
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا مُبَشِّرٌ، عَنْ سَلْمِ بْنِ الْعَلَاءِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ مُحَيْرِيزٍ، وَاقِفًا بِدَانِقٍ، فَسَمِعَ رَجُلًا يُسَاوِمُ رَجُلًا، وَهُوَ يَقُولُ: لَا وَاللَّهِ، وَبَلَى وَاللَّهِ، فَقَالَ:" يَا هَذَا، لَا يَكُونَنَّ اللَّهُ، أَهْوَنَ بِضَاعِتِكَ عَلَيْكَ".
سلم بن علاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن محیریز رحمہ اللہ کو ایک دانق لیے کھڑے دیکھا، انہوں نے ایک آدمی کو دوسرے آدمی سے بھاؤ تاؤ کرتے سنا جو کہہ رہا تھا: ”نہیں، اللہ کی قسم!“ اور ”کیوں نہیں، اللہ کی قسم!“ تو انہوں نے فرمایا: ”اے شخص! تیرے نزدیک اللہ تیرے سامانِ تجارت میں سب سے ہلکی چیز نہ ہو۔“ [شعب الإيمان/الخامس والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في الامانات/حدیث: 4921]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن محيريز الجمحيثقة عابد
Shu‘ab al-Iman Hadith 4921 in Urdu