🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
216. الخامس والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في الأمانات
ایمان کی شاخوں میں سے پینتیسویں شاخ: امانتوں کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4923
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنْ أَبِيهِ، مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَبِيعُ طَعَامًا، فَقَالَ:" أَوْحَى إِلَيَّ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ، أَنْ أَدْخِلْ يَدَكَ فِيهِ، فَقَالَ:" مَا أَرَاكَ إِلَّا جَمَعْتَ خِيَانَةً فِي دَيْنِكَ، وَغِشًّا لِلْمُسْلِمِينَ".
ابو حیان رحمہ اللہ کے والد سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو غلہ بیچ رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبریل علیہ السلام نے میری طرف وحی کی کہ اپنا ہاتھ اس میں داخل کرو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہیں اس کے سوا کچھ نہیں سمجھتا کہ تم نے اپنے دین میں خیانت اور مسلمانوں کے ساتھ دھوکا جمع کر لیا ہے۔“ [شعب الإيمان/الخامس والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في الامانات/حدیث: 4923]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 230) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يحيى بن سعيد التيميثقة عابد
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← يحيى بن سعيد التيمي
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Shu‘ab al-Iman Hadith 4923 in Urdu