الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
40. معاني المحبة
محبت کے معانی۔
حدیث نمبر: 501
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الْمُفِيدَ يَقُولُ: سَمِعْتُ جَدِّي يَعْنِي الْعَبَّاسَ بْنَ حَمْزَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ ذَا النُّونِ الْمِصْرِيَّ يَقُولُ:" إِنَّ الْعَارِفَ اسْتَغْنَى بِرَبِّهِ فَمَنْ أَغْنَى مِنْهُ فَلَذَّتُهُ ذِكْرُهُ، وَإِنَاخَتُهُ بِفِنَائِهِ وَاسْتِئْنَاسٌ بِهِ.
قَالَ وَسَمِعْتُ ذَا النُّونِ يَقُولُ:" مَنْ عَرَفَ رَبَّهُ وَجَدَ طَعْمَ الْعُبُودِيَّةِ وَلَذَّةَ الذِّكْرِ وَالطَّاعَةِ فَهُوَ مَعَ الْخَلْقِ بِبَدَنِهِ، وَقَدْ بَايَنَهُمْ بِالْهُمُومِ وَالْخَطَرَاتِ".

ذوالنون مصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عارف اپنے رب کے سبب (سب سے) بے نیاز ہو چکا ہے، تو اس سے بڑھ کر غنی کون ہو سکتا ہے؟ اس کی لذت اللہ کا ذکر ہے، اس کا ٹھکانا اللہ کے آستانے پر ہے اور اسے اسی سے انس ہے۔“
عباس بن حمزہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: اور میں نے ذوالنون رحمہ اللہ کو یہ بھی فرماتے سنا: ”جس نے اپنے رب کو پہچان لیا اس نے بندگی کا ذائقہ اور ذکر و اطاعت کی لذت پا لی، چنانچہ وہ جسم کے اعتبار سے تو مخلوق کے ساتھ ہوتا ہے، لیکن فکروں اور دل میں آنے والے خیالات کے اعتبار سے ان سے الگ ہو چکا ہوتا ہے۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 501]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحاكم | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 501 in Urdu