الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
41. فصل في إدامة ذكر الله عز وجل
فصل: اللہ عزوجل کا ذکر ہمیشہ کرتے رہنا۔
حدیث نمبر: 504
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ صُبْحٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شِيرَوَيْهِ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهُوَيْهِ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ رَاشِدٍ الْيَمَامِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" سِيرُوا سَبَقَ الْمُفَرِّدُونَ". قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَنِ الْمُفَرِّدُونَ؟ قَالَ:" الْمُسْتَهْتَرُونَ بِذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ يَضَعُ الذِّكْرُ عَنْهُمْ أَثْقَالَهُمْ، فَيَأْتُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ خِفَافًا"
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ بِنَحْوِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ:" الَّذِينَ أُهْتِرُوا بِذِكْرِ اللَّهِ يَضَعُ الذِّكْرُ عَنْهُمْ أَوْزَارَهُمْ". وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ، وَالْإِسْنَادُ الْأَوَّلُ أَصَحُّ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چلتے رہو، مفرِّدون سبقت لے گئے۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! مفرِّدون کون ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ عزوجل کے ذکر میں دیوانہ وار مگن رہتے ہیں، ذکر ان کے بوجھ ان سے اتار دیتا ہے، چنانچہ وہ قیامت کے دن ہلکے پھلکے ہو کر آئیں گے۔“
ایک اور سند سے محمد بن بشر رحمہ اللہ تک (سند بیان کر کے) اسی کی مانند روایت ہے، البتہ اس میں یوں ہے: ”وہ لوگ جو اللہ کے ذکر میں دیوانہ وار مگن رہتے ہیں، ذکر ان سے ان کے گناہوں کے بوجھ اتار دیتا ہے۔“ اور اس کے بعد والا حصہ انہوں نے ذکر نہیں کیا۔ (مصنف کہتے ہیں:) پہلی سند زیادہ صحیح ہے، واللہ اعلم۔ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 504]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 2/ 51) .»
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 3596، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8091، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 1866»
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 3596، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8091، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 1866»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 504 in Urdu
عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي ← محمد بن بشر بن الفرافصة