🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
218. السابع والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم الفروج
ایمان کی شاخوں میں سے سینتیسویں شاخ: شرم گاہوں کی حرمت کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5079
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ،" أَنَّهُ أُتِيَ بِامْرَأَتَيْنِ تَسْتَحِقَّانِ، فَعَزَّرَهُمَا مِائَةً مِائَةً".
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے پاس دو عورتیں لائی گئیں جو آپس میں سحاق کرتی تھیں، تو انہوں نے ان دونوں میں سے ہر ایک کو سو سو کی تعزیری سزا دی۔ [شعب الإيمان/السابع والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في تحريم الفروج/حدیث: 5079]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لم يسم وبقية رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 325) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه من لم يسم وبقية رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جعفر الصادقصدوق فقيه إمام
Shu‘ab al-Iman Hadith 5079 in Urdu