الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
220. الثامن والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في قبض اليد عن الأموال المحرمة
ایمان کی شاخوں میں سے اڑتیسویں شاخ: حرام مالوں سے ہاتھ روکنے کا باب۔
حدیث نمبر: 5115
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي الْخَطَّابِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ وَالرَّائِشَ، قَالَ:" الَّذِي يَعْمَلُ بَيْنَهُمَا، وَإِنَّ هَذَا الْفَيْءَ، لَا يَحِلُّ مِنْهُ خَيْطٌ وَلَا مَخِيطٌ، لَا آخُذَ وَلَا مُعْطِيَ، وَإِنَّ الْمُخْتَلِعَاتِ هُنَّ الْمُنَافِقَاتُ، وَمَا مِنِ امْرَأَةٍ تَسْأَلُ زَوْجَهَا الطَّلَاقَ مِنْ غَيْرِ بَأْسٍ، فَتَجِدُ رِيحَ - أَوْ قَالَ: - رَائِحَةَ الْجَنَّةِ".
فَرَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي الْخَطَّابِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، عَنْ ثَوْبَانَ .
فَرَوَاهُ الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، عَنْ ثَوْبَانَ فِي الرَّاشِي، وَالْمُرْتَشِي، وَالرَّائِشِ.

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے والے، رشوت لینے والے اور رائش پر لعنت فرمائی۔ راوی کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(رائش) وہ ہے جو ان دونوں کے درمیان (لین دین کی) دلالی کرتا ہے۔ اور بلاشبہ یہ مالِ فَے ہے، اس میں سے ایک دھاگا اور ایک سوئی تک لینا حلال نہیں، نہ لینے والے کے لیے اور نہ دینے والے کے لیے۔ اور بلاشبہ خلع طلب کرنے والی عورتیں ہی منافق عورتیں ہیں۔ اور جو عورت بغیر کسی سخت تکلیف کے اپنے شوہر سے طلاق مانگتی ہے تو وہ جنت کی خوشبو - یا فرمایا: - مہک نہیں پائے گی۔“
اس حدیث کو یحییٰ بن ابی زائدہ رحمہ اللہ نے لیث رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوالخطاب رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوزرعہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوادریس رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔
اور اسے معتمر بن سلیمان رحمہ اللہ نے لیث رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوادریس رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے رشوت دینے والے، رشوت لینے والے اور رائش کے بارے میں روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الثامن والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في قبض اليد عن الاموال المحرمة/حدیث: 5115]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 354) .»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 5/ 279، والحاكم فى (المستدرك) 4/ 103، والطبراني فى (الكبير) 2/ 94 رقم 1415»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 5/ 279، والحاكم فى (المستدرك) 4/ 103، والطبراني فى (الكبير) 2/ 94 رقم 1415»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 5115 in Urdu
عائذ الله بن عبد الله الخولاني ← ثوبان بن بجدد مولى رسول الله