🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
220. الثامن والثلاثون من شعب الإيمان وهو باب في قبض اليد عن الأموال المحرمة
ایمان کی شاخوں میں سے اڑتیسویں شاخ: حرام مالوں سے ہاتھ روکنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5122
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ [ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ] الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى - يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ - ، عَنْ عَوْفٍ، حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، حَدَّثَنَا سَمُرَةُ بْنُ جُنْدُبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رُؤْيَاهُ، قَالَ:" فَأَتَيْنَا عَلَى نَهَرٍ - أَحْسِبُ أَنَّهُ قَالَ: - أَحْمَرَ مِثْلِ الدَّمِ، فَإِذَا فِي النَّهَرِ رَجُلٌ يَسْبَحُ، وَإِذَا عَلَى الشَّطِّ، رَجُلٌ قَدْ جَمَعَ حِجَارَةً كَثِيرَةً، وَإِذَا ذَلِكَ السَّابِحُ يَسْبَحُ، ثُمَّ يَأْتِي ذَلِكَ الَّذِي جَمَعَ الْحِجَارَةَ، فَيَفْغَرُ لَهُ فَاهُ، فَيُلْقِمُهُ حَجَرًا، - قَالَ: - فَيَنْطَلِقُ بِهِ، فَيَسْبَحُ مَا يَسْبَحُ، ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَيْهِ، كُلَّمَا رَجَعَ إِلَيْهِ فَغَرَفَاهُ، فَأَلْقَمَهُ حَجَرًا، قُلْتُ: مَا هَذَا؟ قَالَا: انْطَلِقْ". فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، ثُمَّ قَالَ فِي التَّفْسِيرِ:" وَأَمَّا الرَّجُلُ الَّذِي يَسْبَحُ فِي النَّهَرِ، وَيُلْقَمُ الْحِجَارَةَ، فَإِنَّهُ آكِلُ الرِّبَا".
أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، مِنْ حَدِيثِ عَوْفٍ.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب کے بارے میں روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر ہم ایک نہر پر پہنچے - (راوی کہتے ہیں:) میرا گمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: - جو خون کی طرح سرخ تھی، اچانک کیا دیکھتا ہوں کہ نہر میں ایک آدمی تیر رہا ہے اور کنارے پر ایک اور آدمی ہے جس نے بہت سے پتھر جمع کر رکھے ہیں، وہ تیرنے والا تیرتا ہوا آتا ہے، پھر پتھر جمع کرنے والے کے پاس پہنچ کر اس کے سامنے اپنا منہ کھول دیتا ہے تو وہ اس کے منہ میں ایک پتھر ڈال دیتا ہے، (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) پھر وہ اسے لے کر چلا جاتا ہے اور جتنا اللہ چاہتا ہے تیرتا رہتا ہے، پھر اس کے پاس لوٹ آتا ہے، جب بھی وہ اس کے پاس لوٹتا ہے اپنا منہ کھول دیتا ہے اور وہ اسے ایک پتھر کھلا دیتا ہے، میں نے کہا: یہ کیا ہے؟ ان دونوں (فرشتوں) نے کہا: آگے چلیے۔“ پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی، پھر (حدیث کی) تفسیر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور وہ آدمی جو نہر میں تیر رہا تھا اور اسے پتھر کھلائے جا رہے تھے، تو وہ سود کھانے والا ہے۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں عوف کی حدیث سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الثامن والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في قبض اليد عن الاموال المحرمة/حدیث: 5122]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح وما بين المعقوفتين سقط من "ن" (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 358) .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6640، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2275، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2294، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19590، 19595، 19652، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 8261، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 259، والطبراني فى (الكبير) برقم: 6984، 6985، 6990، والنسائي فى (السنن الكبرى) برقم: 7902، 11478، والبزار فى (مسنده) برقم: 4513»

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح وما بين المعقوفتين سقط من "ن"


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥البخاريجبل الحفظ وإمام الدنيا في فقه الحديث
👤←👥سمرة بن جندب
Newسمرة بن جندب ← البخاري
صحابي مشهور
👤←👥عبد الله بن واقد بن الحارث الخراساني
Newعبد الله بن واقد بن الحارث الخراساني ← سمرة بن جندب
ثقة ، موصوف بخصال من الخير
👤←👥يحيى القطان
Newيحيى القطان ← عبد الله بن واقد بن الحارث الخراساني
ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة
👤←👥محمد بن أبي بكر المقدمي
Newمحمد بن أبي بكر المقدمي ← يحيى القطان
ثقة
👤←👥الحسن بن سفيان النسوي
Newالحسن بن سفيان النسوي ← محمد بن أبي بكر المقدمي
ثقة مسند
👤←👥أبو بكر الإسماعيلي
Newأبو بكر الإسماعيلي ← الحسن بن سفيان النسوي
الإمام الحافظ الثبت، شيخ الإسلام، كبير الشافعية بناحيته، وجمع مع إمامته في علم الحديث والفقه، رفعة الأسانيد والتفرد ببلاد العجم، ومرة: ثقة حجة كثير الحديث
👤←👥محمد بن عبد الله الرزجاهي
Newمحمد بن عبد الله الرزجاهي ← أبو بكر الإسماعيلي
Shu‘ab al-Iman Hadith 5122 in Urdu