🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
221. فصل في التسديد في الدين
فصل: قرض کی ادائیگی میں سختی (اور اہتمام)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5172
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، [ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ] حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْقَاسِمِ مَوْلَى مُعَاوِيَةَ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ كَثِيرًا كَثِيرًا كَثِيرًا ] قَالَ:" مَنْ تَدَيَّنَ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَقْضِيَهُ، حَرِيصٌ عَلَى أَنْ يُؤَدِّيَهُ، فَمَاتَ وَلَمْ يَقْضِ دَيْنَهُ، فَإِنَّ اللَّهَ قَادِرٌ عَلَى أَنْ يُرْضِيَ غَرِيمَهُ، بِمَا شَاءَ مِنْ عِنْدِهِ، وَيَغْفِرُ لِلْمُتَوَفَّى، وَمَنْ تَدَيَّنَ بِدَيْنٍ وَهُوَ لَا يُرِيدُ أَنْ يَقْضِيَهُ فَمَاتَ عَلَى ذَلِكَ، لَمْ يُقْضَ دِينُهُ، فَإِنَّهُ يُقَالُ لَهُ: ظَنَنْتَ أَنَّا لَا نُوَفِّي فُلَانًا حَقَّهُ مِنْكَ؟ فَيُؤْخَذُ مِنْ حَسَنَاتِهِ، فَيَجْعَلُ زِيَادَةً فِي حَسَنَاتِ رَبِّ الدَّيْنِ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ حَسَنَاتٌ، فَأَخَذَ مِنْ سَيِّئَاتِ رَبِّ الدَّيْنِ، فَجُعِلَتْ فِي سَيِّئَاتِ الْمَطْلُوبِ". هَكَذَا جَاءَ مُرْسَلًا.
قاسم رحمہ اللہ، جو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے، سے روایت ہے کہ انہیں یہ بات پہنچی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بار بار) فرمایا: ”جس نے قرض لیا اور اس کا ارادہ یہ تھا کہ اسے ادا کرے گا اور ادا کرنے کا خواہش مند تھا، پھر وہ مر گیا اور اپنا قرض ادا نہ کر سکا، تو اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ اپنے پاس سے جس طرح چاہے اس کے قرض خواہ کو راضی کر دے اور فوت ہونے والے کی مغفرت فرما دے۔ اور جس نے قرض لیا اور اس کا ارادہ ادا کرنے کا نہ تھا اور اسی حال میں مر گیا، تو اس کا قرض ادا نہیں کیا جائے گا، بلکہ اس سے کہا جائے گا: ”کیا تم نے گمان کیا تھا کہ ہم فلاں کا حق تم سے پورا نہیں دلوائیں گے؟“ پھر اس کی نیکیوں میں سے لی جائیں گی اور قرض خواہ کی نیکیوں میں اضافہ کر دی جائیں گی، اور اگر اس کے پاس نیکیاں نہ ہوں گی تو قرض خواہ کے گناہوں میں سے لے کر مقروض کے گناہوں میں ڈال دیے جائیں گے۔“
یہ روایت اسی طرح مرسل آئی ہے۔ [شعب الإيمان/الثامن والثلاثون من شعب الايمان وهو باب في قبض اليد عن الاموال المحرمة/حدیث: 5172]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات والحديث مرسل (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 387) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات والحديث مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سليمان بن عبد الرحمن الدمشقيثقة
👤←👥الليث بن سعد
Newالليث بن سعد ← سليمان بن عبد الرحمن الدمشقي
ثقة ثبت ، فقيه إمام مشهور
👤←👥عبد الله بن وهب المصري
Newعبد الله بن وهب المصري ← الليث بن سعد
ثقة حافظ ، عابد
👤←👥بحر بن نصر بن سابق الخولاني
Newبحر بن نصر بن سابق الخولاني ← عبد الله بن وهب المصري
ثقة
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← بحر بن نصر بن سابق الخولاني
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥يحيى بن أبي إسحاق النيسابوري
Newيحيى بن أبي إسحاق النيسابوري ← محمد بن يعقوب الأصم
الإمام الصدوق القدوة الصالح، ثقة نبيل خير زاهد ورع متقن ما كان يحدث إلا وأصله بيده
Shu‘ab al-Iman Hadith 5172 in Urdu