الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
222. التاسع والثلاثون من شعب الإيمان باب في المطاعم والمشارب
ایمان کی شاخوں میں سے انتالیسویں شاخ: کھانے پینے کی چیزوں کا باب۔
حدیث نمبر: 5208
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ شَرِيكٍ الْبَزَّارُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُهَيْلٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ مُدْمِنُ خَمْرٍ، لَقِيَهُ كَعَابِدِ وَثَنٍ.
قَالَ الشَّيْخُ:" كَذَا فِي كِتَابِ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَدِ اللَّهِ "، وَذَكَرَهُ الْبُخَارِيُّ فِي" التَّارِيخِ" عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مُدْمِنُ خَمْرٍ، كَعَابِدِ وَثَنٍ".
وَعَنْ فَرْوَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
قَالَ الْبُخَارِيُّ : وَلَا يَصِحُّ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ ".

محمد بن عبداللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اس حال میں اللہ سے ملے کہ وہ عادی شرابی ہو تو وہ اس سے بت پرست کی طرح ملے گا۔“
شیخ (امام بیہقی رحمہ اللہ) کہتے ہیں: ”محمد بن عبداللہ کی کتاب میں اسی طرح ہے، اور امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے ”التاریخ“ میں اسماعیل بن ابی اویس سے، انہوں نے اپنے بھائی سے، انہوں نے سہیل بن ابی صالح سے، انہوں نے محمد بن عبداللہ سے، انہوں نے اپنے والد سے ذکر کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عادی شرابی بت پرست کی طرح ہے۔“
اور فروہ نے محمد بن سلیمان سے، انہوں نے سہیل سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کیا ہے۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث صحیح نہیں ہے۔“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5208]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه مجهول وبقية رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 413) .»
«أخرجه ابن أبي حاتم فى (الجرح والتعديل) 7/ 309»

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه مجهول وبقية رجاله ثقات
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 5208 in Urdu
البخاري ← أبو هريرة الدوسي