الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
222. التاسع والثلاثون من شعب الإيمان باب في المطاعم والمشارب
ایمان کی شاخوں میں سے انتالیسویں شاخ: کھانے پینے کی چیزوں کا باب۔
حدیث نمبر: 5214
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ الرَّبَعِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قِيلَ لِرَجُلٍ مِنَ الْعَرَبِ: لِمَ لَا تَشْرَبُ النَّبِيذَ؟ قَالَ:" وَاللَّهِ مَا أَرْضَى عَقْلِي صَحِيحًا، فَكَيْفَ أُدْخِلُ عَلَيْهِ مَا يُفْسِدُهُ".
ابو محمد ربعی عبداللہ بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: عربوں میں سے ایک آدمی سے پوچھا گیا: ”تم نبیذ کیوں نہیں پیتے؟“ اس نے جواب دیا: ”اللہ کی قسم! میں تو اپنی عقل کے صحیح سالم ہونے ہی پر مطمئن نہیں ہوں، پھر میں اس میں ایسی چیز کیسے داخل کروں جو اسے بگاڑ دے؟“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5214]
Shu‘ab al-Iman Hadith 5214 in Urdu