الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
224. الفصل الثاني في ذم كثرة الأكل
دوسری فصل: زیادہ کھانے کی مذمت۔
حدیث نمبر: 5310
قَالَ: وَسَمِعْتُ السَّرِيَّ، يَقُولُ:" إِنَّ نَفْسِي تُنَازِعُنِي، أَنْ أَغْمِسَ جَزْرَةً، فِي دِبْسٍ مُنْذُ ثَلَاثِينَ سَنَةً، فَمَا يُمَكِنُنِي".
سری سقطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میرا نفس تیس سال سے مجھ سے جھگڑ رہا ہے کہ میں گاجر کو شیرۂ انگور (دبس) میں ڈبو کر کھاؤں، مگر میں اسے یہ موقع نہیں دے پاتا۔“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5310]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 476) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
Shu‘ab al-Iman Hadith 5310 in Urdu