🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
224. الفصل الثاني في ذم كثرة الأكل
دوسری فصل: زیادہ کھانے کی مذمت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5312
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتُوَيْهِ الْفَارِسِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ، أَنَّ أَبَا سُلَيْمَانَ الدَّارَانِيِّ، رَأَى حَمْدَانَ أَبَا صَالِحٍ، وَعَلَيْهِ عَبَاءٌ، فَقَالَ لِي: أَيُّ شَيْءٍ أَرَادَ بِلُبْسِ الْعَبَاءِ؟ [ قُلْتُ: يُذِلُّ نَفْسَهُ، قَالَ:" أَمَا أَدُلَّهُ عَلَى مَا هُوَ أَذَلَّ لَهَا مِنْ لُبِسِ الْعَبَاءِ ] ، يَرْفَعُ عَلِيفَتَهَا لَيْلَةً وَاحِدَةً".
احمد بن ابی الحواری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابوسلیمان دارانی رحمہ اللہ نے حمدان ابو صالح رحمہ اللہ کو دیکھا کہ وہ عباء (اونی چادر) پہنے ہوئے تھے، تو مجھ سے فرمایا: ”اس نے عباء پہننے سے کیا ارادہ کیا ہے؟“ [میں نے عرض کیا: ”وہ اپنے نفس کو ذلیل کرنا چاہتا ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”کیا میں اسے وہ چیز نہ بتا دوں جو نفس کو عباء پہننے سے بھی زیادہ ذلیل کرنے والی ہے؟] وہ ایک رات اس (نفس) کا چارہ اٹھا لے۔“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5312]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 477) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحمد بن عبد الله بن ميمونثقة زاهد
👤←👥الفسوي
Newالفسوي ← أحمد بن عبد الله بن ميمون
ثقة حافظ
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← الفسوي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 5312 in Urdu