الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
224. الفصل الثاني في ذم كثرة الأكل
دوسری فصل: زیادہ کھانے کی مذمت۔
حدیث نمبر: 5316
فَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: سَمِعْتُ بِشْرًا، يَقُولُ: لَمْ أَرَ شَيْئًا أَفْضَحَ لِهَذَا الْعَبْدِ مِنْ بَطْنِهِ.
بشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں نے اس بندے کو اس کے پیٹ سے بڑھ کر رسوا کرنے والی کوئی چیز نہیں دیکھی۔“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5316]
Shu‘ab al-Iman Hadith 5316 in Urdu