الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
224. الفصل الثاني في ذم كثرة الأكل
دوسری فصل: زیادہ کھانے کی مذمت۔
حدیث نمبر: 5330
فَسَمِعْتُ أَبَا سُلَيْمَانَ، يَقُولُ:" مِنَ الْمَعِدَةِ إِلَى الْعَيْنَيْنِ عَرَقَانِ، فَإِذَا ثَقُلَتِ الْمَعِدَةُ، انْطَبَقَتِ الْعَيْنَانِ، وَإِذَا خَفَّتِ انْفَتَحَتَا".
(احمد بن ابی الحواری رحمہ اللہ کہتے ہیں:) میں نے امام ابو سلیمان رحمہ اللہ کو فرماتے سنا: ”معدے سے آنکھوں تک دو رگیں جاتی ہیں، چنانچہ جب معدہ بھاری ہو جاتا ہے تو آنکھیں بند ہو جاتی ہیں، اور جب وہ ہلکا ہوتا ہے تو آنکھیں کھل جاتی ہیں۔“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5330]
Shu‘ab al-Iman Hadith 5330 in Urdu