🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
224. الفصل الثاني في ذم كثرة الأكل
دوسری فصل: زیادہ کھانے کی مذمت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5347
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى بِوَاسِطٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيَّ، يَقُولُ:" مَنِ اقْتَصَرَ عَلَى لِبَاسٍ دُونَ، وَمَطْعَمٍ دُونَ، أَرَاحَ جَسَدَهُ".
امام ابو داود سجستانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جو شخص کم تر درجے کے لباس اور کم تر درجے کے کھانے پر اکتفا کر لیتا ہے، وہ اپنے جسم کو راحت پہنچاتا ہے۔“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5347]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى (المدخل) ص 338 رقم 551»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو داود السجستانيثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
Shu‘ab al-Iman Hadith 5347 in Urdu