الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
225. الفصل الثالث في طيب المطعم والملبس واجتناب الحرام واتقاء الشبهات
تیسری فصل: پاکیزہ کھانا اور لباس، حرام سے اجتناب اور شبہات سے بچنا۔
حدیث نمبر: 5360
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْقَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّيَّارِيُّ، بِمَرْوٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُوَجِّهِ، أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، تَصَوَّرَ ذَاتَ لَيْلَةٍ، فَقِيلَ لَهُ: مَا أَسْهَرَكَ؟ قَالَ:" إِنِّي وَجَدْتُ تَمْرَةً سَاقِطَةً فَأَكَلْتُهَا، ثُمَّ ذَكَّرْتُ تَمْرًا، كَانَ عِنْدَنَا مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ، فَمَا أَدْرِي مِنْ ذَلِكَ كَانَتِ التَّمْرَةُ، أَوْ تَمْرِ أَهْلِي؟ فَذَلِكَ أَسْهَرَنِي".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کے حوالے سے عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات (بستر پر) کروٹیں بدلتے رہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: ”آپ کو کس چیز نے بیدار رکھا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے ایک کھجور گری ہوئی ملی تو میں نے اسے کھا لیا، پھر مجھے وہ کھجوریں یاد آئیں جو ہمارے پاس صدقے کی کھجوروں میں سے تھیں، اب میں نہیں جانتا کہ یہ کھجور ان (صدقے کی کھجوروں) میں سے تھی یا میرے گھر والوں کی کھجوروں میں سے؟ بس اسی بات نے مجھے بیدار رکھا۔“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5360]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 495) .»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 3/ 241»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 3/ 241»
الحكم على الحديث:
إسناده: حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمرو بن شعيب | صدوق | |
👤←👥أسامة بن زيد الليثي المدني أسامة بن زيد الليثي المدني ← عمرو بن شعيب | صدوق يهم | |
👤←👥عبد الله بن المبارك عبد الله بن المبارك ← أسامة بن زيد الليثي المدني | ثقة ثبت ، فقيه عالم ، جواد مجاهد ، جمعت فيه خصال الخير | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← عبد الله بن المبارك | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 5360 in Urdu
أسامة بن زيد الليثي المدني ← عمرو بن شعيب