الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
225. الفصل الثالث في طيب المطعم والملبس واجتناب الحرام واتقاء الشبهات
تیسری فصل: پاکیزہ کھانا اور لباس، حرام سے اجتناب اور شبہات سے بچنا۔
حدیث نمبر: 5382
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الدَّقَّاقُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الْمَدَائِنِيُّ، حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةَ ...، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ مَرْفُوعًا.
وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ، كَذَا وَجَدْتُهُ، عَنْ أَبِي سَبْرَةَ الْهُذَلِيِّ، سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، يَقُولُ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَثَلُ الْمُؤْمِنِينَ مَثَلُ النِّحْلَةِ، إِنْ أَكَلَتْ أَكَلَتْ طَيِّبًا، وَإِنْ وَضَعَتْ وَضَعَتْ طَيِّبًا، وَإِنْ وَقَعَتْ عَلَى عُودِ شَجَرٍ لَمْ يَكْسِرْهُ، وَمَثَلُ الْمُؤْمِنِ مَثَلُ سَبِيكَةِ الذَّهَبِ، إِنْ نُفِخَتْ عَلَيْهَا احْمَرَّتْ، وَإِنْ وُزِنَتْ لَمْ يَنْقُصْ".

[5382] امام بیہقی رحمہ اللہ کے شیخ ابو عبداللہ الحافظ سے لے کر شعبہ تک کی سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مرفوع روایت کی گئی ہے۔
عبداللہ بن بریدہ بن حصیب رحمہ اللہ نے بھی اسے روایت کیا ہے، (میں نے اسے اسی طرح پایا ہے)، وہ ابو سبرہ ہذلی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومنوں کی مثال شہد کی مکھی کی سی ہے، وہ کھاتی ہے تو پاکیزہ چیز کھاتی ہے، اور (کچھ) رکھتی ہے تو پاکیزہ چیز ہی رکھتی ہے، اور کسی درخت کی ٹہنی پر بیٹھتی ہے تو اسے توڑتی نہیں۔ اور مومن کی مثال سونے کی ڈلی کی سی ہے کہ اگر اس پر پھونکا جائے تو سرخ ہو جاتی ہے، اور اگر اسے تولا جائے تو اس میں کمی نہیں آتی۔“ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5382]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 7/ 509) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمرو بن العاص | أحد السابقين ، المكثرين من الصحابة ، وأحد العبادلة الفقهاء | |
👤←👥شعبة بن الحجاج شعبة بن الحجاج ← عبد الله بن عمرو بن العاص | ثقة حافظ , متقن | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← شعبة بن الحجاج | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 5382 in Urdu
شعبة بن الحجاج ← عبد الله بن عمرو بن العاص