🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
234. فصل من قرب شيئا مما قدم إليهم إلى من قعد معه
فصل: جس نے اپنے سامنے رکھی چیز میں سے کچھ ساتھ بیٹھنے والے کی طرف بڑھا دیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5476
فَصْلٌ" مَنْ قَرَّبَ شَيْئًا مِمَّا قُدِّمَ إِلَيْهِمْ إِلَى مَنْ قَعَدَ مَعَهُ"
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: دَعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَانْطَلَقَ وَانْطَلَقْتُ مَعَهُ، قَالَ: فَجِيءَ بِمَرَقَةٍ فِيهَا دُبَّاءُ، قَالَ: فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ ذَلِكَ الدُّبَّاءَ وَيُعْجِبُهُ، فَلَمَّا رَأَيْتُ ذَلِكَ، جَعَلْتُ أُلْقِيهِ إِلَيْهِ، وَلَا أَطْعَمُ مِنْهُ شَيْئًا، قَالَ أَنَسٌ: فَمَا زِلْتُ أُحِبُّهُ بَعْدُ.
قَالَ سُلَيْمَانُ: فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيَّ فَقَالَ: مَا أَتَيْنَا أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَطُّ فِي زَمَانِ الدُّبَّاءِ إِلَّا وَجَدْنَاهُ فِي طَعَامِهِ.
أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ.
وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ أَنَسٍ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے اور میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گیا۔ وہاں شوربا لایا گیا جس میں کدو تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کدو کو تناول فرمانے لگے اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند آ رہا تھا۔ جب میں نے یہ دیکھا تو میں اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بڑھانے لگا اور خود اس میں سے کچھ نہ کھاتا تھا۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”اس کے بعد میں ہمیشہ کدو کو پسند کرتا رہا۔“
سلیمان رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے یہ حدیث سلیمان تیمی رحمہ اللہ کو سنائی تو انہوں نے کہا: ”ہم جب بھی کدو کے موسم میں سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو ان کے کھانے میں کدو ضرور پایا۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے صحیح میں ابو کریب رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابو اسامہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے سلیمان رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5476]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح ورجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 45) .» ‏‏‏‏
«أخرجه البيهقي فى (السنن الكبرى) 7/ 279، والبيهقي فى (الآداب) رقم 556»

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح ورجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالكصحابي مشهور
👤←👥البخاري
Newالبخاري ← أنس بن مالك
جبل الحفظ وإمام الدنيا في فقه الحديث
👤←👥حماد بن أسامة القرشي
Newحماد بن أسامة القرشي ← البخاري
ثقة ثبت ، ربما دلس ، وكان بآخره يحدث من كتب غيره.
👤←👥أبو كريب محمد بن العلاء
Newأبو كريب محمد بن العلاء ← حماد بن أسامة القرشي
ثقة حافظ
👤←👥مسلم
Newمسلم ← أبو كريب محمد بن العلاء
ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه
👤←👥أنس بن مالك
Newأنس بن مالك ← مسلم
صحابي مشهور
👤←👥سليمان بن طرخان
Newسليمان بن طرخان ← أنس بن مالك
ثقة عابد
👤←👥أنس بن مالك
Newأنس بن مالك ← سليمان بن طرخان
صحابي مشهور
👤←👥أنس بن مالك
Newأنس بن مالك ← أنس بن مالك
صحابي مشهور
👤←👥ثابت البناني
Newثابت البناني ← أنس بن مالك
ثقة عابد
👤←👥سليمان بن المغيرة القيسي
Newسليمان بن المغيرة القيسي ← ثابت البناني
ثقة ثقة ـ قاله يحيى بن معين
👤←👥هاشم بن القاسم بن مسلم
Newهاشم بن القاسم بن مسلم ← سليمان بن المغيرة القيسي
ثقة ثبت
👤←👥محمد بن إسحاق الخراساني
Newمحمد بن إسحاق الخراساني ← هاشم بن القاسم بن مسلم
ثقة ثبت
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← محمد بن إسحاق الخراساني
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 5476 in Urdu