الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
238. الثريد وغيره مما يكون أدما
ثرید اور دوسری سالن والی چیزیں۔
حدیث نمبر: 5520
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ وَعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَضَاءٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَفِي رِوَايَةِ تَمْتَامٍ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا اشْتَرَى أَحَدُكُمْ لَحْمًا فَلْيُكْثِرْ مَرَقَتَهُ، فَإِنْ لَمْ يُصِبْ أَحَدُكُمْ لَحْمًا أَصَابَ مَرَقَتَهُ، وَهُوَ أَحَدُ اللَّحْمَيْنِ".
وَقَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ فِي رِوَايَتِهِ:" فَإِنْ لَمْ يُصِبْ مِنَ اللَّحْمِ أَصَابَ مِنَ الْمَرَقِ، وَهُوَ أَحَدُ اللَّحْمَيْنِ وَلْيُعَرِّفْ جِيرَانَهُ".
تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ فَضَاءٍ وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ.

سیدنا علقمہ بن عبداللہ مزنی کے والد سیدنا عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (اور تمتام کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا): ”جب تم میں سے کوئی گوشت خریدے تو اس کا شوربہ زیادہ رکھے، کیونکہ اگر کسی کو گوشت نہ ملے تو شوربہ تو مل جائے گا، اور یہ بھی دو گوشتوں میں سے ایک ہے۔“
اور عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اپنی روایت میں یوں کہا: ”اگر اسے گوشت نہ ملے تو شوربہ مل جائے گا، اور یہ بھی دو گوشتوں میں سے ایک ہے، اور وہ اپنے پڑوسیوں کو بھی خبر کر دے۔“
میں (مصنف) کہتا ہوں: اس روایت کے بیان میں محمد بن فضاء منفرد ہے اور وہ قوی نہیں ہے۔ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5520]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 78) .»
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) 4/ 274 رقم 1833، والحاكم فى (المستدرك) 4/ 130، وابن عدي فى (الكامل) 6/ 2179»
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) 4/ 274 رقم 1833، والحاكم فى (المستدرك) 4/ 130، وابن عدي فى (الكامل) 6/ 2179»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 5520 in Urdu
محمد بن غالب التمتام ← عبد العزيز بن منيب المروزي