🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
240. الأكل والشرب قائما
کھڑے ہو کر کھانا پینا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5581
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ شَوْذَبٍ الْمُقْرِئُ بِوَاسِطٍ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مَيْسَرَةَ وَزَاذَانَ قَالَا: شَرِبَ عَلِيٌّ قَائِمًا، فَقَالَ: إِنْ أَشْرَبُ قَائِمًا فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ قَائِمًا [ وَإِنْ أَشْرَبُ جَالِسًا فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ جَالِسًا ] .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے میسرہ اور زاذان رحمہما اللہ روایت کرتے ہیں، ان دونوں نے کہا: ”سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہو کر پانی پیا اور فرمایا: ”اگر میں کھڑے ہو کر پیتا ہوں تو (اس لیے کہ) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھڑے ہو کر پیتے دیکھا ہے، اور اگر میں بیٹھ کر پیتا ہوں تو (اس لیے کہ) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیٹھ کر بھی پیتے دیکھا ہے۔““ [شعب الإيمان/التاسع والثلاثون من شعب الايمان باب في المطاعم والمشارب/حدیث: 5581]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 122) .» ‏‏‏‏
«أخرجه الطحاوي فى (مشكل الآثار) 3/ 20، والطحاوي فى (شرح معاني الأثار) 4/ 273، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) 4/ 273، وابن أبي شيبة فى (مصنفه) 8/ 16»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن السائبصدوق اختلط
👤←👥عمرو بن عون الواسطي
Newعمرو بن عون الواسطي ← عطاء بن السائب
ثقة ثبت
👤←👥أبو علي الروذباري
Newأبو علي الروذباري ← عمرو بن عون الواسطي
Shu‘ab al-Iman Hadith 5581 in Urdu