الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
255. الأربعون من شعب الإيمان وهو باب في الملابس والزي والأواني وما يكره منها
ایمان کی شاخوں میں سے چالیسویں شاخ: لباس، وضع قطع اور برتنوں اور ان میں سے مکروہ چیزوں کا باب۔
حدیث نمبر: 5686
وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى : أَنَّ حُذَيْفَةَ كَانَ بِالْمَدَائِنِ فَاسْتَسْقَى، فَأَتَاهُ دِهْقَانُ بِمَاءٍ فِي إِنَاءٍ مِنْ فِضَّةٍ، فَرَمَى بِهِ، وَقَالَ: إِنِّي لَمْ أَرْمِهِ إِلَّا أَنِّي نَهَيْتُهُ فَلَمْ يَنْتَهِ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْحَرِيرُ وَالدِّيبَاجُ وَآنِيَةُ الْفِضَّةِ وَالذَّهَبِ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا، وَلَكُمْ فِي الْآخِرَةِ".
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَرْبٍ .
وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَةَ .
قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ : وَرَوَاهُ مُجَاهِدٌ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: فِي الْحَدِيثِ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَشْرَبَ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، وَأَنْ نَأْكُلَ مِنْهَا، وَعَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاجِ، وَأَنْ نَجْلِسَ عَلَيْهِ وَقَالَ:" هُوَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَكُمْ فِي الْآخِرَةِ".
وَهُوَ مُخَرَّجٌ فِي" كِتَابِ الْبُخَارِيِّ " وَأَخْرَجْنَاهُ فِي" كِتَابِ السُّنَنِ".

عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ مدائن میں تھے، انہوں نے پانی مانگا تو ایک دہقان (بستی کا سردار) چاندی کے برتن میں پانی لے کر آیا۔ انہوں نے وہ برتن پھینک دیا اور فرمایا: ”میں نے اسے صرف اس لیے پھینکا ہے کہ میں نے اسے منع کیا تھا مگر وہ باز نہ آیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”ریشم، دیباج اور سونے چاندی کے برتن ان (کافروں) کے لیے دنیا میں ہیں اور تمہارے لیے آخرت میں ہیں۔“
امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے سلیمان بن حرب رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور امام مسلم رحمہ اللہ نے اسے شعبہ رحمہ اللہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے مجاہد رحمہ اللہ نے ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور حدیث میں یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سونے اور چاندی کے برتنوں میں پینے اور ان میں کھانے سے، نیز ریشم اور دیباج پہننے اور اس پر بیٹھنے سے منع فرمایا، اور فرمایا: ”یہ ان (کافروں) کے لیے دنیا میں ہے اور تمہارے لیے آخرت میں ہے۔“
یہ حدیث ”صحیح بخاری“ میں مخرَّج ہے اور ہم نے بھی اسے ”کتاب السنن“ میں روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الاربعون من شعب الايمان وهو باب في الملابس والزي والاواني وما يكره منها/حدیث: 5686]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 195) .»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 3/ 281، والبيهقي فى (السنن الكبرى) 2/ 422، والبيهقي فى (الآداب) رقم 636، وأبو يعلى فى (مسنده) 7/ 29 رقم 3930، وابن الجعد فى (مسنده) 1/ 625 رقم 1469»

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 5686 in Urdu
عبد الرحمن بن أبي ليلى ← البخاري