🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
255. الأربعون من شعب الإيمان وهو باب في الملابس والزي والأواني وما يكره منها
ایمان کی شاخوں میں سے چالیسویں شاخ: لباس، وضع قطع اور برتنوں اور ان میں سے مکروہ چیزوں کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5707
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِيهُ بِالرِّيِّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَطِيَّةَ التَّيْمِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيُّ، عَنْ هَاشِمٍ الْأَوْقَصِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: مَنِ اشْتَرَى ثَوْبًا بِعَشَرَةِ دَرَاهِمَ وَفِي ثَوْبِهِ دِرْهَمٌ مِنْ حَرَامٍ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ لَهُ صَلَاةً مَا دَامَ عَلَيْهِ مِنْهُ شَيْءٌ ثُمَّ قَالَ: صُمَّتَا إِنْ لَمْ أَكُنْ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا.
قَالَ الشَّيْخُ: تَفَرَّدَ بِهِ بَقِيَّةُ بِإِسْنَادِهِ هَذَا وَهُوَ إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”جس شخص نے دس درہم میں کپڑا خریدا اور اس کپڑے میں ایک درہم حرام کا ہو تو جب تک وہ کپڑا اس کے بدن پر رہے گا اور اس میں سے کچھ بھی باقی ہو گا، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا۔“ پھر انہوں نے کہا: ”میرے یہ دونوں کان بہرے ہو جائیں اگر میں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دو یا تین مرتبہ نہ سنا ہو۔“
شیخ (امام بیہقی رحمہ اللہ) فرماتے ہیں: ”اس سند کے ساتھ بقیہ اس روایت کو بیان کرنے میں منفرد ہیں اور یہ سند ضعیف ہے۔“ [شعب الإيمان/الاربعون من شعب الايمان وهو باب في الملابس والزي والاواني وما يكره منها/حدیث: 5707]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف، وشيخ الحاكم وشيخه لم أعرفهما (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 210) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 2/ 98، والخطيب فى (تاريخه) 14/ 21، وابن عساكر 4/ 1/ 2»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥بقية بن الوليدصدوق ، كثير التدليس عن الضعفاء
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب
Newعبد الله بن عمر بن الخطاب ← بقية بن الوليد
أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر
👤←👥بقية بن الوليد
Newبقية بن الوليد ← عبد الله بن عمر بن الخطاب
صدوق ، كثير التدليس عن الضعفاء
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← بقية بن الوليد
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 5707 in Urdu