الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
41. فصل في إدامة ذكر الله عز وجل
فصل: اللہ عزوجل کا ذکر ہمیشہ کرتے رہنا۔
حدیث نمبر: 579
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحَارِثِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَجُلًا كَانَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالذِّكْرِ فَقَالَ رَجُلٌ: لَوْ أَنَّ هَذَا خَفَضَ مِنْ صَوْتِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَإِنَّهُ أَوَّاهٌ" قَالَ: فَمَاتَ فَرَأَى رَجُلٌ نَارًا فِي قَبْرِهِ فَأَتَاهُ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ وَهُوَ يَقُولُ:" هَلُمُّوا صَاحِبَكُمْ" فَإِذَا هُوَ الرَّجُلُ الَّذِي كَانَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالذِّكْرِ".
وَرُوِيَ فِي حَدِيثِ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: كَانَ رَجُلٌ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَهُوَ يَقُولُ فِي دُعَائِهِ: أَوَّهْ أَوَّهْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُ لَأَوَّاهٌ" قَالَ أَبُو ذَرٍّ: فَخَرَجْتُ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَقَابِرِ يَدْفِنُ ذَلِكَ الرَّجُلَ وَمَعَهُ الْمَصَابِيحُ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی بلند آواز سے ذکر کیا کرتا تھا، تو ایک شخص نے کہا: ”کاش! یہ اپنی آواز پست رکھتا۔“ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک وہ تو اوّاہ ہے۔“ کہتے ہیں: پھر وہ فوت ہو گیا تو ایک آدمی نے اس کی قبر میں آگ دیکھی، وہ اس کے پاس آیا تو کیا دیکھتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس قبر میں ہیں اور فرما رہے ہیں: ”اپنے ساتھی کو میرے پاس لاؤ۔“ اور وہ وہی شخص تھا جو بلند آواز سے ذکر کیا کرتا تھا۔
اور سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں مروی ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ایک آدمی بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا اور اپنی دعا میں «أَوَّهْ أَوَّهْ» کہہ رہا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک وہ تو اوّاہ ہے۔“ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: پھر میں ایک رات نکلا تو کیا دیکھتا ہوں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قبرستان میں اسی آدمی کو دفن کر رہے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چراغ ہیں۔ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 579]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 2/ 103) .»
«أخرجه ابن أبي شيبة فى (مصنفه) برقم: 1، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 1403»
«أخرجه ابن أبي شيبة فى (مصنفه) برقم: 1، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 1403»
الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو ذر الغفاري | الصحابي | |
👤←👥أبو ذر الغفاري أبو ذر الغفاري ← أبو ذر الغفاري | الصحابي | |
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم عمرو بن دينار الأثرم ← أبو ذر الغفاري | ثقة ثبت | |
👤←👥محمد بن مسلم بن سوسن الطائفي محمد بن مسلم بن سوسن الطائفي ← عمرو بن دينار الأثرم | صدوق يخطئ من حفظه | |
👤←👥إسحاق بن منصور السلولي إسحاق بن منصور السلولي ← محمد بن مسلم بن سوسن الطائفي | صدوق تكلم فيه للتشيع | |
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم محمد بن يعقوب الأصم ← إسحاق بن منصور السلولي | الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 579 in Urdu
أبو ذر الغفاري ← أبو ذر الغفاري