الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
263. فصل في العمائم
فصل: عمامے۔
حدیث نمبر: 5834-5836
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ - حَ
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، [ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى وَإِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ.
وَرَوَاهُ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ ] وَقَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ قَدْ أَرْخَى طَرَفَيْهَا بَيْنَ كَتِفَيْهِ.
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ... فَذَكَرَهُ.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرٍ وَالْحُلْوَانِيِّ غَيْرَ أَنَّ الْحُلْوَانِيَّ قَالَ فِي رِوَايَتِهِ: عَلَى الْمِنْبَرِ وَلَمْ يَقُلْهُ أَبُو بَكْرٍ.
[ وَقَدْ ذَكَرْنَاهُ فِي" كِتَابِ السُّنَنِ" ]
وَرَوَاهُ أَبُو مَعْمَرٍ الْهُذَلِيُّ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ فَقَالَ: وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ حُرْقَانِيَّةٌ قَدْ أَرْخَى طَرَفَيْهَا بَيْنَ كَتِفَيْهِ وَقَالَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ.
أَخْبَرَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ الْهُذَلِيُّ... فَذَكَرَهُ.

سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیاہ پگڑی پہنے ہوئے تھے۔
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں یحییٰ بن یحییٰ اور اسحاق بن ابراہیم سے روایت کیا ہے۔
اور ابو اسامہ نے اسے مساور وراق سے روایت کیا اور کہا: ”گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیاہ پگڑی پہنے ہوئے ہیں اور اس کے دونوں سرے اپنے کندھوں کے درمیان لٹکائے ہوئے ہیں۔“
ابوبکر بن ابی شیبہ نے ابو اسامہ سے (اسی طرح) یہ حدیث ذکر کی۔
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں ابوبکر اور حلوانی سے روایت کیا ہے، البتہ حلوانی نے اپنی روایت میں ”منبر پر“ کے الفاظ کہے ہیں اور ابوبکر نے یہ الفاظ نہیں کہے۔
(اور ہم اسے ”کتاب السنن“ میں ذکر کر چکے ہیں۔)
اور ابو معمر ہذلی نے اسے ابو اسامہ سے روایت کیا تو کہا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیاہ حرقانی پگڑی پہنے ہوئے تھے، اس کے دونوں سرے اپنے کندھوں کے درمیان لٹکائے ہوئے تھے“ اور (راوی نے) کہا کہ یہ فتح مکہ کے دن کی بات ہے۔
محمد بن اسحاق ثقفی نے ابو معمر ہذلی سے (اسی طرح) یہ حدیث ذکر کی۔ [شعب الإيمان/الاربعون من شعب الايمان وهو باب في الملابس والزي والاواني وما يكره منها/حدیث: 5834-5836]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: [5834] إسناده: حسن والحديث صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 286)
[5835] إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 287)
[5836] إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 288) .»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن والحديث صحيح
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 5834 in Urdu
الحاكم ← أبو العباس السراج