الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
269. فصل في تحلي الرجال
فصل: مردوں کا زیور پہننا۔
حدیث نمبر: 5922
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْإِيَادِيُّ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ خَلَّادٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ شَرِيكٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ... فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنِ ابْنِ عَسْكَرٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مَرْيَمَ .
وَلَا بَأْسَ بِذَلِكَ لِلنِّسَاءِ لِمَا رَوَيْنَا فِي حَدِيثِ عَلِيٍّ وَغَيْرِهِ فِي إِبَاحَةِ الْحَرِيرِ وَالذَّهَبِ لِلنِّسَاءِ.
وَرَوَيْنَا عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: قَدِمَتْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِلْيَةٌ مِنْ عِنْدِ النَّجَاشِيِّ أَهْدَاهَا لَهُ، فِيهَا خَاتَمٌ مِنْ ذَهَبٍ فِيهِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ، قَالَتْ: فَأَخَذَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعُودٍ مُعْرِضًا عَنْهُ أَوْ بِبَعْضِ أَصَابِعِهِ، ثُمَّ دَعَا أُمَامَةَ بِنْتَ أَبِي الْعَاصِ ابْنَةَ ابْنَتِهِ فَقَالَ:" تَحِلِّي هَذَا يَا بُنَيَّةُ".
وَقَدْ ذَكَرْنَا إِسْنَادَهُ فِي" السُّنَنِ".
وَأَمَّا التَّخَتُّمُ بِالْفِضَّةِ فَإِنَّهُ جَائِزٌ لِمَا.

میں (مصنف) کہتا ہوں: سعید بن حکم بن ابی مریم کی سند سے بھی یہ روایت اسی کے مثل مروی ہے۔
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں ابن عسکر کے واسطے سے ابن ابی مریم سے روایت کیا ہے۔
عورتوں کے لیے اس میں کوئی حرج نہیں، اس لیے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ کی حدیث میں، جو ہم نے روایت کی ہے، عورتوں کے لیے ریشم اور سونے کی اباحت بیان ہوئی ہے۔
اور ہم نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نجاشی کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک زیور تحفے میں آیا، اس میں سونے کی ایک انگوٹھی تھی جس میں حبشی نگینہ جڑا ہوا تھا۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ایک تنکے یا اپنی بعض انگلیوں سے، اس سے بے رغبتی کا اظہار کرتے ہوئے اٹھایا، پھر اپنی نواسی امامہ بنت ابی العاص کو بلایا اور فرمایا: ”بیٹی! اسے پہن لو۔““
اس کی سند ہم نے ”السنن“ میں ذکر کر دی ہے۔
رہا چاندی کی انگوٹھی پہننا تو وہ جائز ہے، اس دلیل سے جو (آگے آ رہی ہے)۔ [شعب الإيمان/الاربعون من شعب الايمان وهو باب في الملابس والزي والاواني وما يكره منها/حدیث: 5922]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 346) .»
«أخرجه الطبراني فى (الكبير) 11/ 414 رقم 2175، وابن حبان فى (صحيحه) 1/ 109 رقم 15»

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أمامة بنت أبي العاص العبشمية | ||
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق عائشة بنت أبي بكر الصديق ← أمامة بنت أبي العاص العبشمية | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا | |
👤←👥أحمد بن سعد الجمحي أحمد بن سعد الجمحي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق | صدوق | |
👤←👥مسلم مسلم ← أحمد بن سعد الجمحي | ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه | |
👤←👥سعيد بن الحكم الجمحي سعيد بن الحكم الجمحي ← مسلم | ثقة ثبت فقيه |
Shu‘ab al-Iman Hadith 5922 in Urdu
عائشة بنت أبي بكر الصديق ← أمامة بنت أبي العاص العبشمية