الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
269. فصل في تحلي الرجال
فصل: مردوں کا زیور پہننا۔
حدیث نمبر: 5931
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: اتَّخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ، ثُمَّ أَلْقَاهُ فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ، وَنَقَشَ فِيهِ" مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ"، وَقَالَ:" لَا يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَى خَاتَمِي هَذَا" وَكَانَ إِذَا لَبِسَهُ جَعَلَ فَصَّهُ فِي بَطْنِ كَفِّهِ، قَالَ: فَهَذَا الَّذِي سَقَطَ مِنْ مُعَيْقِيبَ فِي بِئْرِ أَرِيسٍ.
قَالَ سُفْيَانُ: هَذِهِ الْكَلِمَةُ لَمْ يَجِئْ بِهَا غَيْرُ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، قِيلَ لِسُفْيَانَ: سَقَطَ مِنْ مُعَيْقِيبٍ؟ قَالَ: نَعَمْ.
أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ جَمَاعَةٍ عَنْ سُفْيَانَ.
قَالَ الشَّيْخُ: وَخَالَفَ أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى أَيْضًا غَيْرَهُ فِي قَوْلِهِ" خَاتَمُ الْوَرِقِ فَجَعَلَ فَصَّهُ فِي بَطْنِ كَفِّهِ".
فَسَائِرُ الرُّوَاةِ إِنَّمَا ذَكَرُوهُ فِي خَاتَمِ الذَّهَبِ الَّذِي طَرَحَهُ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی، پھر اسے پھینک دیا اور چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس پر ”محمد رسول اللہ“ نقش کروایا، اور فرمایا: ”میری اس انگوٹھی پر کوئی شخص نقش نہ کروائے۔“ اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے پہنتے تو اس کا نگینہ اپنی ہتھیلی کے اندر کی طرف رکھتے تھے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: ”یہ وہی انگوٹھی ہے جو سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ سے بئرِ اریس میں گر گئی تھی۔“
امام سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا: ”یہ جملہ ایوب بن موسیٰ کے سوا کوئی اور بیان نہیں کرتا۔“ سفیان رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: ”کیا وہ معیقیب سے گری تھی؟“ تو انہوں نے کہا: ”جی ہاں۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں ایک جماعت کے واسطے سے سفیان رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
شیخ (امام بیہقی رحمہ اللہ) فرماتے ہیں: ”ایوب بن موسیٰ نے اس بات میں بھی دوسرے راویوں کی مخالفت کی ہے کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے) چاندی کی انگوٹھی (پہنی) اور اس کا نگینہ اپنی ہتھیلی کے اندر کی طرف رکھا۔
باقی تمام راویوں نے تو اسے اسی سونے کی انگوٹھی کے بارے میں ذکر کیا ہے جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھینک دیا تھا۔“ [شعب الإيمان/الاربعون من شعب الايمان وهو باب في الملابس والزي والاواني وما يكره منها/حدیث: 5931]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: وجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 353) .»
«أخرجه أبو داود فى (سننه) 4/ 425 رقم 4218، والبخاري فى (خلق أفعال العباد) ص 62، والبغوي فى (شرح السنة) 12/ 61 رقم 1333، وببعض الاختصار- 1/ 473، والحميدي فى (مسنده) 2/ 297 رقم 676، وابن ماجه فى (سننه) 2/ 101 رقم 3640، 2/ 1202 رقم 3645»

الحكم على الحديث:
إسناده: وجاله موثقون
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 5931 in Urdu
سفيان بن عيينة ← أيوب بن موسى الأموي