الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
280. فصل في الأخذ من اللحية والشارب
فصل: داڑھی اور مونچھوں کے بال لینا۔
حدیث نمبر: 6015
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَدِيبُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَوْصِلِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، وَفِّرُوا اللِّحَى، وَأَحِفُّوا الشَّوَارِبَ"
وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا حَجَّ أَوِ اعْتَمَرَ قَبَضَ عَلَى لِحْيَتِهِ فَمَا فَضَلَ أَخَذَهُ.
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمِنْهَالِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ .
وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ دُونَ فِعْلِ ابْنِ عُمَرَ .
وَرَوَاهُ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ وَقَالَ: أَخَذَ بِلِحْيَتِهِ فَمَدَّهَا فَإِذَا بَقِيَ بِيَدِهِ شَيْءٌ مِنْ طُولِهَا أَخَذَهُ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرکین کی مخالفت کرو، داڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھیں خوب کترواؤ۔“
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کرتے تو اپنی داڑھی کو مٹھی میں پکڑتے اور جو بال مٹھی سے زائد ہوتے انہیں کاٹ دیتے تھے۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے صحیح میں محمد بن منہال سے، انہوں نے یزید بن زریع سے روایت کیا ہے۔
اور امام مسلم رحمہ اللہ نے اسے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے فعل کے ذکر کے بغیر روایت کیا ہے۔
اور عمرو بن علی نے اسے یزید بن زریع سے روایت کیا اور کہا: ”انہوں نے اپنی داڑھی کو پکڑ کر کھینچا، پھر اگر ان کے ہاتھ میں اس کی لمبائی میں سے کچھ بچ جاتا تو اسے کاٹ دیتے۔“ [شعب الإيمان/الاربعون من شعب الايمان وهو باب في الملابس والزي والاواني وما يكره منها/حدیث: 6015]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن والحديث صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 414) .»
«أخرجه أبو عوانة فى (مسنده) 1/ 189»
«أخرجه أبو عوانة فى (مسنده) 1/ 189»
الحكم على الحديث:
إسناده: حسن والحديث صحيح
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 6015 in Urdu
الفلاس ← يزيد بن زريع العيشي