🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. فصل في إدامة ذكر الله عز وجل
فصل: اللہ عزوجل کا ذکر ہمیشہ کرتے رہنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 605
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا: أَنْبَأَنَا الْعَبَّاسُ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُلَّتَانِ لَا يُحْصِيهِمَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ، إِلَّا دَخَلَ الْجَنَّةَ هُمَا قَلِيلٌ وَمَنْ يَعْمَلُ بِهِمَا قَلِيلٌ" قَالُوا: وَمَا هُمَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" يُسَبِّحُ اللَّهَ أَحَدُكُمْ فِي دُبُرِ صَلَاتِهِ عَشْرًا، وَيَحْمَدُ عَشْرًا، وَيُكَبِّرُ عَشْرًا، فَتِلْكَ خَمْسُونَ وَمِائَةٌ بِاللِّسَانِ، وَأَلْفٌ وَخَمْسُمِائَةٍ فِي الْمِيزَانِ، وَإِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ سَبَّحَ اللَّهَ وَحَمِدَهُ وَكَبَّرَهُ، مِائَةً فَتِلْكَ مِائَةٌ بِاللِّسَانِ وَأَلْفٌ فِي الْمِيزَانِ فَأَيُّكُمْ يَعْمَلُ فِي الْيَوْمِ، وَاللَّيْلَةِ أَلْفَيْنِ وَخَمْسَمِائَةِ سَيِّئَةٍ". قَالَ: فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُدُّهُنَّ بِيَدِهِ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَكَيْفَ لَا يُحْصِيهِمَا؟ قَالَ:" يَأْتِي أَحَدَكُمُ الشَّيْطَانُ فَيَقُولُ: اذْكُرْ حَاجَةَ كَذَا، وَحَاجَةَ كَذَا حَتَّى يَنْصَرِفَ وَلَا يَذْكُرُ، وَيَنَامُ وَلَا يَذْكُرُ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو خصلتیں ایسی ہیں کہ جو مسلمان شخص ان کی پابندی کرے گا وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا، وہ دونوں آسان ہیں مگر ان پر عمل کرنے والے تھوڑے ہیں۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! وہ دونوں کون سی ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص اپنی نماز کے بعد دس مرتبہ «سبحان اللہ» کہے، دس مرتبہ «الحمد للہ» کہے اور دس مرتبہ «اللہ اکبر» کہے، یہ زبان پر ایک سو پچاس ہیں اور میزان میں ایک ہزار پانچ سو ہیں۔ اور جب وہ اپنے بستر پر آئے تو سو مرتبہ تسبیح، تحمید اور تکبیر کہے، یہ زبان پر سو ہیں اور میزان میں ایک ہزار ہیں۔ تو تم میں سے کون ہے جو دن رات میں ڈھائی ہزار گناہ کرتا ہو؟“ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اپنے ہاتھ پر شمار کر رہے تھے۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! پھر ان کی پابندی کیسے نہیں ہو پاتی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کسی کے پاس شیطان آتا ہے اور کہتا ہے: فلاں کام یاد کر لو، فلاں ضرورت یاد کر لو، یہاں تک کہ وہ (ذکر کیے بغیر) نماز سے پلٹ جاتا ہے اور اسے یاد نہیں رہتا۔ اور (اسی طرح بستر پر) سو جاتا ہے اور اسے یاد نہیں رہتا۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 605]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 2/ 127) .» ‏‏‏‏
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 3410، 3411، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 926، والبيهقي فى (السنن الكبرى) برقم: 3269، والبزار فى (مسنده) برقم: 2403، 2404، 2479، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 2049، 2050، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 2977، 6211، 7481، 8563، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2012، 2018»

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسلمثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه
👤←👥عبد الله بن عمرو بن العاص
Newعبد الله بن عمرو بن العاص ← مسلم
أحد السابقين ، المكثرين من الصحابة ، وأحد العبادلة الفقهاء
👤←👥عطاء بن السائب
Newعطاء بن السائب ← عبد الله بن عمرو بن العاص
صدوق اختلط
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عطاء بن السائب
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥الحسين بن حفص الهمداني
Newالحسين بن حفص الهمداني ← سفيان بن عيينة
صدوق
👤←👥أسيد بن عاصم الأصبهاني
Newأسيد بن عاصم الأصبهاني ← الحسين بن حفص الهمداني
👤←👥محمد بن أبي عمرو النيسابوري
Newمحمد بن أبي عمرو النيسابوري ← أسيد بن عاصم الأصبهاني
ثقة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن أبي عمرو النيسابوري
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 605 in Urdu