الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
287. الحادي والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم الملاعب والملاهي
ایمان کی شاخوں میں سے اکتالیسویں شاخ: کھیل تماشوں اور لہو و لعب کی حرمت کا باب۔
حدیث نمبر: 6099
قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صَالِحٍ قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ مَا تَقُولُ فِي اللَّعِبِ بِالشِّطْرَنْجِ؟ فَإِنِّي أُحِبُّ اللَّعِبَ بِهَا قَالَ: فَإِنَّهَا مَلْعُونَةٌ فَلَا تَلْعَبْ بِهَا، قَالَ قُلْتُ: إِنِّي لَا أَصْبِرُ عَنْهَا، قَالَ: فَاحْلِفْ لَا تَلْعَبُ بِهَا سَنَةً، قَالَ: فَحَلَفْتُ فَصَبَرْتُ عَنْهَا.
امام عقبہ بن صالح رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام ابراہیم رحمہ اللہ سے کہا: ”شطرنج کھیلنے کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ مجھے اس سے کھیلنا پسند ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”یہ تو ملعون چیز ہے، اس لیے اس سے مت کھیلو۔“ میں نے عرض کیا: ”میں اس کے بغیر صبر نہیں کر سکتا۔“ انہوں نے فرمایا: ”تو قسم کھا لو کہ ایک سال تک اس سے نہیں کھیلو گے۔“ کہتے ہیں: ”چنانچہ میں نے قسم کھا لی اور پھر اس سے باز رہنے پر صبر کر لیا۔“ [شعب الإيمان/الحادي والاربعون من شعب الايمان وهو باب في تحريم الملاعب والملاهي/حدیث: 6099]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 8/ 470) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو معاوية الضرير | ثقة ، أحفظ الناس لحديث الأعمش ، وقد يهم في حديث غيره |
Shu‘ab al-Iman Hadith 6099 in Urdu