🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
289. الثالث والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد
ایمان کی شاخوں میں سے تینتالیسویں شاخ: کینہ اور حسد ترک کرنے کی ترغیب کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6218
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ النُّوقَانِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ حَبَّانٍ ، أَنْشِدْنِي مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْمَدِينِيُّ لِدَاوُدَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ خَلَفٍ:
إِنِّي نَشَأْتُ وَحُسَّادِي ذَوُو عَدَدٍ يَا ذَا الْمَعَارِجِ لَا تَنْقُصْ لَهُمْ عَدَدَا.
إِنْ يَحْسُدُونِي عَلَى مَا كَانَ مِنْ حُسْنٍ فَمِثْلُ خَلْقِي فِيهِمْ جَرَّ لِي حَسَدَا.
داود بن علی بن خلف رحمہ اللہ کے یہ اشعار ہیں:
«إِنِّي نَشَأْتُ وَحُسَّادِي ذَوُو عَدَدٍ يَا ذَا الْمَعَارِجِ لَا تَنْقُصْ لَهُمْ عَدَدَا» ”میں اس حال میں پروان چڑھا کہ میرے حاسد بہت ہیں، اے بلندیوں کے مالک! ان کی تعداد میں کمی نہ فرما۔“
«إِنْ يَحْسُدُونِي عَلَى مَا كَانَ مِنْ حُسْنٍ فَمِثْلُ خَلْقِي فِيهِمْ جَرَّ لِي حَسَدَا» ”اگر وہ مجھ سے میری کسی خوبی پر حسد کرتے ہیں تو میرے جیسی خلقت ہی ان میں میرے لیے حسد کھینچ لائی ہے۔“ [شعب الإيمان/الثالث والاربعون من شعب الايمان وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد/حدیث: 6218]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ابن حبانكان من أئمة زمانه، رأسا في معرفة الحديث
Shu‘ab al-Iman Hadith 6218 in Urdu