الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
291. فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
حدیث نمبر: 6289
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيِّ بْنُ شَاذَانَ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُمَرَ أَبُو إِسْحَاقَ الصَّنْعَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ، يَقُولَ: إِنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا يَقُولُ عَنْ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الرِّبَا نَيِّفٌ وَسَبْعُونَ بَابًا أَهْوَنُهُنَّ بَابًا مِنَ الرِّبَا مِثْلُ مَنْ زَنَى بَأُمِّهِ فِي الْإِسْلَامِ، وَدِرْهَمُ الرِّبَا [ أَشَدُّ مِنْ خَمْسٍ وَثَلَاثِينَ زَنْيَةً، وَأَشَدُّ الرِّبَا وَأَرْبَى الرِّبَا ] وَأَخْبَثُ الرِّبَا انْتِهَاكُ عِرْضِ الْمُسْلِمِ وَانْتِهَاكُ حُرْمَتِهِ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سود کے ستر سے کچھ اوپر دروازے ہیں، ان میں سب سے ہلکا دروازہ ایسا ہے جیسے کوئی شخص اسلام میں رہتے ہوئے اپنی ماں سے زنا کرے، اور سود کا ایک درہم [پینتیس مرتبہ زنا سے بھی زیادہ سخت ہے، اور سب سے سخت سود اور سب سے بڑھ کر سود] اور سب سے خبیث سود مسلمان کی آبرو پر حملہ کرنا اور اس کی حرمت کو پامال کرنا ہے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في تحريم اعراض الناس وما يلزم من ترك الرتع فيها/حدیث: 6289]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 82) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عباس | أحد المكثرين من الصحابة | |
👤←👥محمد بن رافع القشيري محمد بن رافع القشيري ← عبد الله بن عباس | ثقة عابد | |
👤←👥الفسوي الفسوي ← محمد بن رافع القشيري | ثقة حافظ | |
👤←👥عبد الله بن جعفر بن درستويه الفارسي عبد الله بن جعفر بن درستويه الفارسي ← الفسوي |
Shu‘ab al-Iman Hadith 6289 in Urdu
محمد بن رافع القشيري ← عبد الله بن عباس