🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
291. فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6301
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ : أَنَّ رَجُلَيْنِ كَانَا قَاعِدَيْنِ عَلَى بَابٍ مِنْ أَبْوَابِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، فَمَرَّ بِهِمَا رَجُلٌ قَدْ كَانَ مُخَنَّثًا فَتَرَكَ ذَلِكَ، فَقَالَا: قَدْ بَقِيَ فِيهِ مِنْهُ شَيْءٌ، قَالَ: وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَدَخَلَا فَصَلَّيَا فَحَاكَ فِي أَنْفُسِهِمَا مَا قَالَا، فَسَأَلَا عَطَاءً : فَأَمَرَهُمَا أَنْ يُعِيدَا الْوُضُوءَ، وَأَنْ يُعِيدَا الصَّلَاةَ، وَكَانَا صَائِمَيْنِ فَأَمَرَهُمَا أَنْ يَقْضِيَا صِيَامَ ذَلِكَ الْيَوْمِ.
ربیع بن صبیح رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ دو آدمی مسجد حرام کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر بیٹھے تھے، ان کے پاس سے ایک آدمی گزرا جو پہلے مخنث رہ چکا تھا اور اب اس عادت کو چھوڑ چکا تھا، تو ان دونوں نے کہا: ”اس میں اس (عادت) کا کچھ اثر اب بھی باقی ہے۔“ راوی کہتے ہیں: پھر نماز کھڑی ہوئی، وہ دونوں اندر گئے اور نماز پڑھی، مگر ان کے دلوں میں اپنی کہی ہوئی بات کھٹکتی رہی۔ چنانچہ انہوں نے عطاء رحمہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے حکم دیا کہ وہ دونوں وضو بھی دوبارہ کریں اور نماز بھی دوبارہ پڑھیں، اور وہ دونوں روزے سے تھے تو انہیں حکم دیا کہ اس دن کے روزے کی قضا کریں۔ [شعب الإيمان/الرابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في تحريم اعراض الناس وما يلزم من ترك الرتع فيها/حدیث: 6301]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 90) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي الدنيا فى (كتاب الصمت) رقم 181، وابن أبي الدنيا فى (ذم الغيبة والنميمة) رقم 41»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن أبي رباحثقة فقيه ، فاضل لكنه كثير الإرسال ، وقيل : إنه تغير بآخره ، ولم يكثر ذلك منه
👤←👥الربيع بن صبيح
Newالربيع بن صبيح ← عطاء بن أبي رباح
صدوق ، سيئ الحفظ ، وكان عابدا مجاهدا
👤←👥سعيد بن عامر الضبعي
Newسعيد بن عامر الضبعي ← الربيع بن صبيح
ثقة صالح
👤←👥يحيى بن أيوب المقابري
Newيحيى بن أيوب المقابري ← سعيد بن عامر الضبعي
العابد ، ثقة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← يحيى بن أيوب المقابري
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 6301 in Urdu