🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
291. فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6339
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فِهْرِ بِمَكَّةَ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، حَدَّثَنَا ذُو النُّونِ بْنُ أَحْمَدَ الْإِخْمِيمِيُّ أَبُو الْفَيْضِ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْبَارِئِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَخِي ذَا النُّونِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ يَقُولُ: مَنْ صَحَّحَ اسْتَرَاحَ وَمَنْ تَقَرَّبَ قُرِّبَ، وَمَنْ تَكَلَّفَ مَا لَا يَعْنِيهِ مُنِعَ مَا يَعْنِيهِ، وَمَنْ نَظَرَ فِي عُيُوبِ النَّاسِ عُمِّيَ عَنْ عُيُوبِ نَفْسِهِ.
ذو النون بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جس نے (اپنے معاملے کو) درست کر لیا اسے راحت مل گئی، اور جو (اللہ کے) قریب ہونے کی کوشش کرتا ہے اسے قریب کر دیا جاتا ہے، اور جو شخص ایسی چیز کے درپے ہو جو اس کے کام کی نہیں اسے اس چیز سے محروم کر دیا جاتا ہے جو اس کے کام کی ہے، اور جو لوگوں کے عیبوں کو دیکھنے میں لگا رہتا ہے وہ اپنے عیبوں سے اندھا کر دیا جاتا ہے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في تحريم اعراض الناس وما يلزم من ترك الرتع فيها/حدیث: 6339]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: لم أعرف فيه معظم الرجال (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 113) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: لم أعرف فيه معظم الرجال


Shu‘ab al-Iman Hadith 6339 in Urdu