🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
291. فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6373
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الْفَضْلِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْفَضْلِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ أَسْلَمَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الْمُقْرِئَ يَقُولُ: الشِّكَايَةُ وَالتَّحْذِيرُ لَيْسَتَا مِنَ الْغَيْبَةِ.
قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ : وَهَذَا صَحِيحٌ فَقَدْ يُصِيبُهُ مِنْ جِهَةِ غَيْرِهِ أَذًى فَيَشْكُوهُ، وَيَحْكِي مَا جَرَى عَلَيْهِ مِنَ الْأَذَى فَلَا يَكُونُ ذَلِكَ حَرَامًا، وَلَوْ صَبَرَ عَلَيْهِ لَكَانَ أَفْضَلَ، وَقَدْ يَكُونُ مُزَكِّيًا فِي رِوَايَةِ الْأَخْبَارِ أَوِ الشَّهَادَاتِ فَيُخْبِرُ بِمَا يَعْلَمُهُ مِنَ الرَّاوِي أَوِ الشَّاهِدِ لِيُتَّقَى خَبَرُهُ وَشَهَادَتُهُ، فَيَكُونَ ذَلِكَ مُبَاحًا [ وَاللَّهُ أَعْلَمُ ] .
مقری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”شکایت کرنا اور (لوگوں کو کسی سے) خبردار کرنا غیبت میں سے نہیں ہے۔“
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ بات درست ہے، کیونکہ بعض اوقات کسی شخص کو دوسرے کی طرف سے تکلیف پہنچتی ہے تو وہ اس کی شکایت کرتا ہے اور اس پر جو ظلم و ایذا گزری ہو اسے بیان کرتا ہے، تو یہ حرام نہیں ہوتا، البتہ اگر وہ اس پر صبر کر لے تو یہ زیادہ افضل ہے۔ اور بعض اوقات کوئی شخص روایاتِ حدیث یا گواہیوں میں جرح و تعدیل کرنے والا ہوتا ہے، چنانچہ وہ راوی یا گواہ کے بارے میں اپنی معلومات بیان کرتا ہے تاکہ اس کی روایت اور گواہی سے بچا جائے، تو یہ مباح ہے۔ [واللہ اعلم] “ [شعب الإيمان/الرابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في تحريم اعراض الناس وما يلزم من ترك الرتع فيها/حدیث: 6373]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 126) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥البيهقيبورك له في علمه لحسن قصده وقوة فهمه وحفظه
👤←👥أحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري
Newأحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري ← البيهقي
الحافظ، الحجة، العدل، المأمون، المجود
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 6373 in Urdu